مدنی مسجد تورے بارو کی توسیع، بھرپور تعاون کی اپیل

بارسلونا(پ ر)الحمد اللہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اور احباب کے تعاون سے تقریبا 8 سال سے مدنی مسجد تورےبارو اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے تورے بارو، سیوتات میریڈیانا ،بائی بونا ،مونت کدہ کے کمیونٹی مستفید ہورہی مزید پڑھیں

اسپین: انتخابات کے بعد حکومت سازی کا مرحلہ مشکل

اسپین میں اٹھائیس اپریل کے انتخابات کے نتائج کے مطابق سوشلسٹ پارٹی سب سے بڑی سیاسی جماعت بن کر ابھری ہے۔ 350 اراکین پر مشتمل ہسپانوی پارلیمنٹ میں سوشلسٹ پارٹی کو 123 نشستیں حاصل ہوئی ہیں۔ دوسری بڑی سیاسی جماعت مزید پڑھیں

کینیڈا نے کاتالان لیڈر کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی

کینیڈین حکام نے ہسپانوی علاقے کاتالونیا کے علیحدگی پسند لیڈر کارلیس پوج دیمونت کو ملک میں داخلے کی اجازت نہیں دی۔ وہ اپریل کے اوائل میں کینیڈین فرانسیسی زبان والے علاقے کیوبک کا دورہ کرنے والے تھے۔ پوج دیمونت کے مزید پڑھیں

’اوورسیز پاکستانیوں کی مدد سےایکسپورٹ میں اضافہ کیاجاسکتا ہے‘

برسلز(حافظ انیب راشد )حکومت پاکستان سے تمغئہ حسن کارکردگی کے حامل اور پاکستان میں فٹبال کے سب سے بڑے برآمد کنندہ و سیالکوٹ چیمبر کے صدر خواجہ مسعود اختر نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کی مدد سے پاکستانی مصنوعات مزید پڑھیں

اسپین: 4 سال میں تیسرا پارلیمانی الیکشن، سوشلسٹ وزیراعظم کامیاب

میڈرڈ: (ویب ڈیسک) سپین میں 4 سال سے کم عرصے کے دوران تیسرے پارلیمانی انتخابات میں ملک کے سوشلسٹ وزیراعظم کامیاب ہوگئے تاہم حکومت کے لیے عددی تعداد نہ ہونے سے سیاسی مستقبل بے یقینی صورتحال سے دوچار ہو گیا۔غیر مزید پڑھیں

اوورسیززپاکستانی گلوبل فاونڈیشن کے وفد کا لاہور داتا دربار پر حاضری

داتا دربار سے بہت محبت و عقیدت وابستہ ہے ، صدر شیخ شکیل نیویارک(پ ر)اوورسیززپاکستانی گلوبل فاءونڈیشن کے صدرشیخ شکیل اور ان کے ہمراہ فاءونڈیشن کے وفد کی داتا دربار لاہور حضرت داتا گنج بخش (رح) کے مزار پر حاضری مزید پڑھیں

اوورسیززپاکستانی گلوبل فاءونڈیشن کے وفد کاپاکستانی حکومتی نمائندوں اور محکموں سے جلد رابطہ کاری کا عمل شروع کیا جائے گا۔صدر شیخ شکیل

نیویارک(پ ر)اوورسیززپاکستانی گلوبل فاءونڈیشن کے صدرشیخ شکیل ، شیخ وحید (ٹورنٹو ۔ کینیڈا)، شیخ وسیم ، شیخ طاہر کی وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی زلفی بخاری کے پی سی او نوید سے لاہور کے مقامی ہوٹل میں ملاقات ہوئی ۔ مزید پڑھیں

نئی ویزا پالیسی، 48 ممالک کیلئے نرمی کا نوٹیفکیشن جاری

وزارت داخلہ نے 48 ممالک کیلئے ویزا میں نرمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے،ان ممالک کے شہریوں کو ایئرپورٹ پر ہی ویزا سہولت ملے گی۔وزارت داخلہ نے پاکستان میں نیا ویزا پالیسی نافذ کردی ہے۔48ممالک کیلئے ویزا میں نرمی کا مزید پڑھیں