پاکستان کو روڈ ٹو مکہ میں شامل کرنے کے لئے سعودی وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد: پاکستان کو روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ میں شامل کرنے کیلئے اعلیٰ سطحی سعودی وفد پاکستان پہنچ گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان میں روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ میں پاکستان کی شمولیت کی مزید پڑھیں

ملکی دفاع کیلیے ہرصلاحیت کا مرضی کے مطابق استعمال کا حق رکھتے ہیں، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنے دفاع کے لیے اپنی ہر صلاحیت کا مرضی کے مطابق استعمال کرنے کا حق رکھتا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارت کے ساتھ مزید پڑھیں

ترکی: بلدیاتی انتخابات میں اپوزیشن کی برتری سے صدر اردوان کی جماعت کو دھچکا

انقرہ: (دوست نیوز) ترکی پر 16 سال حکمرانی کرنے والے صدر رجب طیب اردوان کی جماعت کو بلدیاتی الیکشن میں دھچکا، ابتدائی نتائج کے مطابق انقرہ میں اپوزیشن جماعت نے برتری حاصل کر لی۔ترکی میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنا مزید پڑھیں

برطانیہ میں مسلمانوں کو اندرونی دشمن نہ سمجھا جائے: پارلیمنٹیرین سعیدہ وارثی

لندن: (دوست نیوز) برطانیہ کے ہاؤس آف لارڈز کی ممبر اور پریوی کونسلر سعیدہ وارثی کا برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ اسلام و فوبیا سے متعلق برطانیہ میں چشم پوشی کی جا رہی ہے، چوٹی کے مزید پڑھیں

کشمیریوں پر بھارتی مظالم دنیا بھر میں آشکار، فرانسیسی صحافی نے دستاویزی فلم ریلیز کر دی

سری نگر: (دوست نیوز) جنت نظیر وادی میں بھارتی مظالم پر مبنی فرانسیسی صحافی پال کومیٹی کی دستاویزی فلم “کشمیر دی وار آن دی روف آف دی ورلڈ” ریلیز کردی گئی۔ کشمیر میں فلم کی شوٹنگ کے دوران بھارت نے مزید پڑھیں

پاکستانیوں سمیت دیگرغیرملکیوں کیلئےنئےعمرے کے ویزوں کا اعلان

سعودی حکام نے عمرے پر جانے والے زائرین کیلئے 6 قسم کے نئے ویزے جاری کرنے کا پروگرام تشکیل دے دیا۔سعودی سیکریٹری حج و عمرہ ڈاکٹر عبدالعزیز وزان نے بتایا ہے کہ 6 قسم کے نئے ویزوں کا پروگرام بنایا مزید پڑھیں