برسلز میں پاکستان کے سیاحتی مقامات کو اجاگر کرنے کیلئے سیاحتی معلوماتی کارنر قائم

برسلز میں پاکستانی سفارتخانے نے ملک کے سیاحتی مقامات کو اجاگر کرنے کیلئے ایک سیاحتی معلوماتی کارنر قائم کیا ہے۔انسانی حقوق کی وزیر ڈاکٹرشیریں مزاری نےمنگل کے روز برسلز میں کارنر کا افتتاح کیا۔پاکستان میں سیاحوں کو راغب کرنے کیلئے مزید پڑھیں