آفتاب اشرف آف جہلم کی والدہ محترمہ کی وفات پر چوہدری ساجد گوندل اور سید آصف حسین ترمذی کا اظہار تعزیت

جہلم(نمائندہ دوست)سیٹھ آفتاب اشرف آف جہلم (آفتاب کرنسی ٹرانسفر سپین کے کنٹری ہیڈ) کی والدہ صاحبہ کی وفات پرچوہدری ساجد گوندل اور سید آصف حسین ترمذی ان کے گھر جہلم گئے اور والدہ مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت کی اور مزید پڑھیں

رمضان المبارک کی آمد آمد۔۔۔۔مہنگائی بے قابو۔۔ تحریر: سید شاہ زیب ارشد

رمضان کی آمد سے قبل پاکستان میں ذخیرہ اندوزوں نے بھی قمر کس لی،، دالیں، چینی ، بیسن اور دیگر اشیاء خورونوش مارکیٹ سے غائب،، مرغی ،بکرے اور گائے کے گوشت کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں،،مہنگائی کا طوفان مزید پڑھیں

اسکیرا ریپبلیکاناکے رہنماوں کے اعزاز میں محمد سلیم لنگڑیال اور کلیم الدین وڑائچ کا ظہرانہ

بارسلونا(دوست نیوز)اسپین میں قومی اور بلدیاتی انتخابات کی گہما گہمی شروع ہو گئی ،تمام سیاسی جماعتیں اپنے اپنے امیدواروں کو میدان میں اتار رہی ہیں۔ گزشتہ روز بائیں بازو کی اہم سیاسی جماعت اسکیرا ریپبلیکانا نے بھی اپنے بلدیاتی امیدواروں مزید پڑھیں

چوہدری کلیم الدین وڑائچ،چوہدری محمد سلیم لنگڑیال اور چوہدری امتیاز لوراں قونصل جنرل عمران علی چوہدری کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے

بارسلونا(پ ر)معروف بزنس مین سیاسی وسماجی شخصیات چوہدری کلیم الدین وڑائچ،چوہدری محمد سلیم لنگڑیال اور چوہدری امتیاز لوراں قونصل جنرل عمران علی چوہدری کے اعزاز میں ہفتہ کی رات اسکائی ویز ریسٹورنٹ پر پرتکلف عشائیہ دیں گے۔جس میں کمیونٹی کی مزید پڑھیں

یوم پاکستان کے کامیاب پروگرام کے انعقاد پر چوہدری محمداختر آف چھوکرکلاں کی قونصل جنرل عمران علی چوہدری کو دلی مبارک باد

بارسلونا(پ ر)23مارچ یوم پاکستان کے کامیاب پروگرام کے انعقاد پر قونصل جنرل عمران علی چوہدری کو معروف بزنس مین سیاسی شخصیت چوہدری محمد اختر آف چھوکر کلاں دلی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ قونصل جنرل عمران علی چوہدری مزید پڑھیں

بارسلونا ائیر پورٹ چوروں کی آماجگاہ بن گیا،مسافر اپنے سامان کی خود حفاظت کریں

بارسلونا سے سفر کرنے والے مسافر ہوشیار باش بارسلونا(دوست نیوز)بارسلونا ائیر پورٹ چوروں کی آماجگاہ بن گیا اور آئے روز مسافروں کے بیگ چوری ہو رہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق بارسلونا ائیر پورٹ ٹرمینل ون اور ٹو سے سفر کرنے مزید پڑھیں