محمد صلاح اور میسی کے بعد رونالڈو کا ہم شکل بھی میدان میں

مصری فٹبالر محمد صلاح اور ارجنٹائن کے لائنل میسی کے بعد پرتگالی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کا ہمشکل بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔عراق میں رونالڈو کے ہمشکل کی دھوم مچی ہوئی ہے، پچیس سالہ بیورعبداللہ نامی نوجوان جہاں مزید پڑھیں

سعودی عرب نے پہلی پاکستانی خاتون کو سزائے موت دیدی

سعودی عرب نے پانچ سال بعد پہلی پاکستانی خاتون کو سزائے موت دیدی ۔جسٹس پراجیکٹ پاکستان کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق 2014کے بعد پہلی مرتبہ سعودی عرب نے پاکستانی خاتون فاطمہ اعجاز کو منشیات سے متعلق کیس مزید پڑھیں

چینی شہریوں کا پاکستانی خواتین سے شادی کے بعد انکے اعضا نکالنے کا انکشاف

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف میں انکشاف ہوا ہے کہ چینی شہری پاکستانی خواتین سے شادی کے بعد ان کے جسم کے اعضا نکال لیتے ہیں۔کمیٹی کا اجلاس چیئرمین ریاض فتیانہ کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاوس مزید پڑھیں

نئی ویزہ پالیسی: جاپان نے غیر ملکی ورکرز کے لیے دروازے کھول دیے

جاپان میں افرادی قوت کی کمی کے باعث غیرملکی محنت کشوں کے لیے نئی ویزہ پالیسی متعارف کرا دی گئی ہے۔ لاکھوں ’بلیو کالر‘ ملازمین کی تلاش میں یہ نئے قوانین یکم اپریل سے نافذ العمل ہو چکے ہیں۔جاپان کی مزید پڑھیں

برطانیہ کو بریگزٹ معاہدے کی تکمیل میں 6 ماہ تک کی توسیع مل گئی

یورپی ممالک کے رہنماؤں نے برطانیہ کے ساتھ بریگزٹ معاہدے پر 6 ماہ تک کی توسیع پر آمادگی کا اظہار کردیا۔خبررساں ادارے کے مطابق بریگزٹ میں توسیع کے معاملے میں یورپی ممالک کے 27 رہنماؤں نے برسلز میں مذاکرات کرنے مزید پڑھیں

فٹبال چیمپئنز لیگ، بارسلونا نے مانچسٹر یونائٹڈ کو 0-1 سے شکست دیدی

فٹبال چیمپئنز لیگ کوارٹر فائنل میں یووینٹس اور آئیکس کا اعصاب شکن مقابلہ ایک ایک کی برابری پر ختم ہو گیا، کرسٹیانو رونالڈو نے سٹائلش گول سے ایونٹ میں ریکارڈ ایک سو پچیسواں گول سکور کر لیا۔ دوسرے میچ میں مزید پڑھیں

سماجی پلیٹ فارم بارسلونا کوم تو کا انتخابی جلسہ،میئر کے امیدوار دانیال اور خالد شہباز چوہان کا خطاب ،عوام کی بڑی تعداد میں شرکت

بارسلونا(دوست نیوز)بارسلونا میں 28 مئی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی پری انتخابی مہم زور وشور سے جاری ہے۔ تمام سیاسی جماعتیں اور سماجی پلیٹ فارم اپنا سیاسی ایجندا عوام کے سامنے پیش کر رہے ہیں۔ گزشتہ روز بارسلونا میں مزید پڑھیں

لاہور میں ناروے نژاد خاتون کا قتل، جیل میں ملزم کا آن کیمرہ ٹرائل

لاہور: (دوست نیوز) لاہور میں ناروے نژاد پاکستانی خاتون کے قتل کا معاملے پر پاکستانی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈسٹرکٹ جیل میں قید ملزم کا آن کیمرہ ٹرائل کیا گیا، آن کیمرہ سماعت کو ناروے کے شہر اوسلو سے منسلک مزید پڑھیں