مساجد میں دہشت گردی کے بعد نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی مقبولیت عروج پر پہنچ گئی

نیوزی لینڈ میں مارچ کے وسط میں ایک آسٹریلوی دہشت گرد کی جانب سے مساجد میں نمازیوںکے قتل عام کے وحشیانہ واقعے کے بعد نیوزی لینڈ کی خاتون وزیراعظم جیسنڈا ارڈرن کو عالم اسلام کی طرف سے کافی پذیرائی حاصل مزید پڑھیں