بارسلونا چیمبر آف کامرس کے انتخابات ،علیحدگی پسند گروپ نے بازی جیت لی

بارسلونا(ڈاکٹرقمرفاروق)بارسلونا چیمبر آف کامرس کے انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری اعلان کے مطابق علیحدگی پسند گروپ نے 40میں سے 32نشستیں جیت لیں اینریک کروس نے 5کارلس توسکیت نے 3نشستیں حاصل کر لیں 17224کل ووٹ کاسٹ ہوئے 4.1فیصد ووٹ مزید پڑھیں