’’سعودی گرین کارڈ‘‘ کے حامل افراد کو کیا فوائد حاصل ہوں گے، جانئے!

مریم الجابر۔۔سعودی عرب کی مجلس شوریٰ‌ نے غیر معمولی خصوصیات کے حامل غیر ملکی تارکین وطن کے لئے ‘منفرد اقامہ پروگرام’ منصوبے کی منظوری دی ہے۔ منفرد اقامہ پروگرام سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی شہریوں‌ کے لیے مُملکت کی مزید پڑھیں

حجر اسود اور خانہ کعبہ کے دروازے کے درمیان مشرقی دیوار کا نام ملتزم کیوں پڑا …؟

ملتزم خانہ کعبہ کی پوری مشرقی دیوار ہےملتزم کو خانہ کعبہ کا ایک حصّہ اور مسجد حرام کی ایک اہم علامت شمار کیا جاتا ہے۔ ملتزم حجر اسود اور خانہ کعبہ کے دروازے کے درمیان مشرقی دیوار کا ایک حصہ مزید پڑھیں

برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ رمضان۔۔محمد امجد چوہدری

رمضان کا مہینہ الحمدللہ اپنی برکتوں اور رحمتوں کے ساتھ جاری ہے اور تقریبا1/6 گزر چکا ہے۔روزہ اسلام کاتیسرا بنیادی رکن ہے۔رمضان کی اہمیت اس کی فرضیت سے واضح ہے۔اللہ تعالی’ فرماتے ہیں اے ایمان والو روزے تم پر فرض مزید پڑھیں

عاشقان رسولۖ کی مدنی تحریک دعوت اسلامی کے زیر اہتمام افطار اجتماع 16مئی کو ہوگا

بارسلونا(دوست نیوز)عاشقان رسولۖ کی مدنی تحریک دعوت اسلامی کے زیر اہتمام افطار اجتماع 16مئی کو ہوگا۔تفصیلات کے مطابق افطار اجتماع میں خصوصی شرکت وبیان حضرت مولانا حاجی عقیل عطاری مدنی رکن مرکزی مجلس شوریٰ دعوت اسلامی فرمائیں گے۔افطار اجتماع 16 مزید پڑھیں

پاکستانی کمپنی “یسین پہنوں “اسپین میں پانج ملین یورو کی سرمایاکاری کرے گی

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی کمپنی “یسین پہنوں “ صوبہ اراگون Aragon کے علاقہ کالندا Calanda میں پانج ملین یورو کی سرمایاکاری کرے گی جس سے پینتیس مقامی افراد کےلئے ملازمتیں پیدا ہوں گی یہ کمپنی عمان اور پاکستان میں تعمیراتی سامان مزید پڑھیں

رمضان اللہ کی ایک عظیم نعمت ہے ،معلوم نہیں کہ یہ نعمت ہمیں آئندہ سال نصیب ہوگی یا نہیں ؟قاری عبدالرحمن

بارسلونا(دوست نیوز) رمضان اللہ کی ایک عظیم نعمت ہے ،معلوم نہیں کہ یہ نعمت ہمیں آئندہ سال نصیب ہوگی یا نہیں ؟اپنے آپ کو نیک اور دین دار بنانے کی فکر اگر واقعی ذہن و دل پر سوار ہوگی تو مزید پڑھیں

لندن: مسلح شخص مسجد پر فائرنگ کے بعد فرار، جانی نقصان نہیں ہوا

لندن:(دوست نیوز)لندن میں اسلامو فوبیا کا ایک اور واقعہ، سیون کنگز کے علاقے میں تراویح کے دوران مسلح شخص نے فائرنگ کر دی، نمازیوں نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسجد میں گھسنے کی کوشش ناکام بنا دی۔دنیامیں بڑھتاہوا اسلام مزید پڑھیں

پاکستانی لڑکیوں سے شادی کرنے والے مزید 3 چینی باشندے گرفتار

اسلام آباد: (دوست نیوز) اسلام آباد ایئر پورٹ سے مزید 3 چینی پاکستانی جوڑے حراست مین لے لئے گئے۔ چینی وزارت پبلک سیکیورٹی نے پاکستان سے تعاون کیلئے ٹاسک فورس بھجوا دی۔ایف آئی اے امیگریشن نے 3 چینی باشندوں کو مزید پڑھیں

رمضان المبارک میں ہمیں اپنی غلطیوں کی معافی مانگنی چاہیے،چوہدری عاصم گوندل

بارسلونا(دوست نیوز)اللہ اور اس کے رسولؐ نے زور دیا ہے کہ ہم آپس کے لڑائی جھگڑے ختم کرکے متحد ہوجائیں لہٰذا اس ماہ مبارک میں ہمیں اپنے رشتہ داروں، دوستوں وغیرہ کو معاف کردینا چاہیے اور ان سے اپنی غلطیوں مزید پڑھیں