حق مانگنے والے نوجوانوں کو غدار قرار دینا خطرناک راستہ ہے، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ محسن داوڑ فوجی چیک پوسٹ پر کیسے حملہ کرسکتا ہے۔ میں نہیں سمجھتا کہ ایک رکن قومی اسمبلی ایسا قدم اٹھائیں گے۔لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول مزید پڑھیں

اسپین کے بلدیاتی انتخابات میں پاکستانی امیدوار

بارسلونا(دوست نیوز)اسپین بھر کی بلدیات کے انتخابات کے لئے ووٹنگ جاری ہے۔ا سپین بھر میں بلدیات کی کل تعداد 8116 ہے جن میں اسپین کے صوبہ کاتالونیا میں کل بلدیات 947 ہیں۔ جن پر آج امیدوار قسمت آزمائی کریں گے۔میڈرڈ مزید پڑھیں

یورپین پارلیمنٹ اور اسپین کے بلدیاتی انتخابات، ووٹنگ جاری

بارسلونا(دوست نیوز)یورپی پارلیمان پوری دنیا میں اس لیے اپنی نوعیت کا جمہوری طور پر منتخب واحد ادارہ ہے کہ اس میں ڈھائی درجن کے قریب ممالک کے عوام اپنے نمائندے منتخب کرتے ہیں، جو ایک ہی قانون ساز ادارے کے مزید پڑھیں

ویلنسیا نے لالیگا چیمپئن بارسلونا کو ہرا کر کوپا ڈیل رے کا ٹائٹل جیت لیا

میڈرڈ: (دوست نیوز) سپینش فٹبال میں تگڑا مقابلہ ہوا، ویلنسیا نے لالیگا چیمپئن بارسلونا کو ہرا کر کوپا ڈیل رے کا ٹائٹل جیت لیا، میسی کے واحد گول سے سپر سٹار کی ٹیم کا بستر گول ہو گیا۔کیمپ ناؤ کے مزید پڑھیں

میرانشاہ:محسن داوڑ اور ساتھیوں کا پاک فوج پر حملہ،چیک پوسٹوں پر فائرنگ

اسلام آباد: (دوست نیوز) محسن داوڑ اور اس کے ساتھیوں نے قومی اداروں کے خلاف ہتھیار اٹھا لئے۔ مسلح جتھے نے شمالی وزیرستان میں فوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ کر دی، فوج اور ریاست کیخلاف نعرے بازی بھی کی گئی۔محسن مزید پڑھیں