اسحاق ڈار کی حوالگی میں اہم پیشرفت:برطانیہ اور پاکستان میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پاکستان حوالگی کے طریقہ کار پر بات چیت کے لیے برطانیہ اور پاکستان میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوگئےہیں ۔مفاہمت کی یادداشت پر پاکستان کی طرف سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب مزید پڑھیں

رمضان المبارک کا مہینہ صبر و تحمل کا مہینہ ہے۔ڈاکٹر امجد علی خان

ماہ رمضان کے آخری عشرہ سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔صوبائی وزیر معدنیات جرمنی( اکرام الدین)پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر معدنیات ڈاکٹر امجد علی خان نے کہا کہ اللہ تبارک و تعالی نے رمضان کے آخری عشرہ میں قرآن مجید جیسی مزید پڑھیں

امیر المومنین حضرت علی رضی اللہ تعالی کے یوم شہادت پرالقائم اسلامک سنٹر بارسلونا کے زیراہتمام ماتمی جلوس

بارسلونا(دوست نیوز)امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے یوم شہادت 21رمضان المبارک کے موقع پرالقائم اسلامک سنٹر بارسلونا کے زیراہتمام ماتمی جلوس نکالا گیا۔ جس میں بارسلونا اور گردونواح سے مومنین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں

بلدیہ اوہسپیتالیت سے سوشلسٹ پارٹی نے 14 نشستوں کے ساتھ انتخاب جیت لیا

بادالونا(دوست نیوز)اسپین میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں غیر حتمی نتائج کے مطابق کاتالونیا کے شہراوہسپیتالیت بلدیہ سے سوشلسٹ پارٹیPSC/CPنے 35۔43% ووٹوں کے ساتھ 14 نشستیں حاصل کر لیں۔ جبکہ ERC/AM نے 21۔16% ووٹوں کے ساتھ 5 نشستیں حاصل کر مزید پڑھیں

اسپین کی تاریخ میں پہلا پاکستانی نژاد اسپانش طارق محمود کونسلر منتخب

جرونہ(دوست نیوز)اسپین کی تاریخ میں پہلا پاکستانی نژاد اسپانش طارق محمود جیرونا کے نواحی گاؤں Cellera سےکاتالان جماعت Junts Per Catalunya کی جانب سے کونسلر منتخب ہو گئے ہیں۔ بلدیہ Cellera سے AMCنے 7۔66% ووٹوں کے ساتھ 7 نشستیں حاصل مزید پڑھیں

اسلام آباد سے بارسلونا پہنچنے والی پی آئی اے کی پرواز فنی خرابی کی وجہ سے اڑان نا بھر سکی

بارسلونا(دوست نیوز)اسلام آباد سے بارسلونا پہنچنے والی پی آئی اے کی پرواز فنی خرابی کی وجہ سے اڑان نا بھر سکی۔ اب یہ پرواز آج سوموار کو سہ پہر چار بجےبارسلونا پہنچے گی۔تمام مسافر دوپہر 12 بجے ائیرپورٹ پر پہنچ مزید پڑھیں

بلدیہ سانتاکلوما سے سوشلسٹ پارٹی نے 17 نشستوں کے ساتھ انتخاب جیت لیا

بادالونا(دوست نیوز)اسپین میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں غیر حتمی نتائج کے مطابق کاتالونیا کے شہر سانتاکلوما سے سوشلسٹ پارٹیPSC/CPنے 86۔50% ووٹوں کے ساتھ 17 نشستیں حاصل کر لیں۔ جبکہ سیوتادانس پارٹی نے 14۔14% ووٹوں کے ساتھ 4 نشستیں حاصل مزید پڑھیں

بلدیہ بادالونا میں پے پے نے 11 نشستوں کے ساتھ میدان مار لیا۔

بادالونا(دوست نیوز)اسپین میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں غیر حتمی نتائج کے مطابق کاتالونیا کے شہر بادالونا میں پے پے پارٹی پاپولر نے 5۔37% ووٹوں کے ساتھ 11 نشستیں حا صل کر لی۔GBeC/ERC/Avaنے 61۔24% ووٹوں کے ساتھ 7 نشستیں حاصل مزید پڑھیں

اسکیراریپبلیکانہ نے بارسلونا بلدیہ میں 10 نشستوں کے ساتھ میدان مار لیا

بارسلونا(دوست نیوز) بلدیہ بارسلونا کے غیر حتمی نتائج کے مطابق سب سے زیادہ 35۔21% ووٹوں سے 10 نشستیں کاتالان آزادی پسند جماعت اسکیراریپبلیکانہ نے جیت لی ہیں۔ دوسرے نمبر پر میئر اداکولائو کی جماعت این کمیون نے 71۔20%ووٹوں کے ساتھ مزید پڑھیں