سپین کے صوبہ کاتالونیا میں الجزائری نژاد عمر نومری نامی پہلا مسلمان مئیر (الکالدے) منتخب

بارسلونا(پ ر)سپین کے صوبہ کاتالونیا کے ضلع لیریدا کے گاوں کستیو دے فرفانیا مقامی گاوں کی مقامی چھوٹی سیاسی جماعت کی طرف سے امیدوار تھے حالیہ الیکشن میں وہاں سے سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرکے الجزائری نژاد عمر نومری مزید پڑھیں

2 پاکستانی بہنوں نے سپین کی بلند ترین چوٹی پر سبز ہلالی پرچم بلند کردیا

گلگت (نیٹ نیوز)گلگت بلتستان کی 2 چچازاد بہنوں نے سپین کی بلند ترین چوٹی ٹائی ڈے سر کرکے وہاں سبز ہلالی پرچم بلند کردیا۔ضلع گانچھے سے تعلق رکھنے والی 17 سالہ آمنہ حنیف اور اور 15 سالہ صدیقہ بانو نے مزید پڑھیں

سپین کے بلدیاتی انتخابات ،آزادی پسند جماعت کی جانب سے پہلا پاکستانی نژاد سپانش طارق محمود کونسلر منتخب،قونصلیٹ آف پاکستان بارسلونا میں تعارفی تقریب

بارسلونا (دوست نیوز) 26 مئی کو سپین میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں جہلم سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد سپانش طارق محمود بارسلونا کے ضلع جیرونہ کے گاوں سے آزادی پسند جماعت جنت پر کاتالونیا کی جانب سے سپین مزید پڑھیں

اسپین میں مسجد کی تعمیر، فرانسیسی نژاد مسلمان فٹبالر کی چندے کی اپیل

میڈرڈ (ویب ڈیسک) فرانسیسی نژاد مسلمان فٹبالر فریڈرک عمر کانوتی نے اسپین کی ریاست اندلس میں مسجد کے قیام کے لیے چندے کی اپیل کردی۔خبر رساں ادارے کے مطابق فریڈرک عمر کانوتی نے اسپین کی ریاست اندلس کے دارالحکومت اشبیلیہ مزید پڑھیں