چوہدری محمد سلیم لنگڑیال کا اجالا ویلفیئر سوسائٹی لنگڑیال کے لئے ایک لاکھ روپے کا رمضان و عید پیکج

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)بارسلونا میں معروف کاروباری اور سماجی شخصیت چوہدری محمد سلیم لنگڑیال نے اجالا ویلفیئر سوسائٹی لنگڑیال کے لئے ایک لاکھ روپے کا رمضان و عید پیکج کا اعلان کیا ہے۔ لنگڑیال گاوں میں اجالا ویلفیئر سوسائٹی سماجی خدمات مزید پڑھیں

پاکستانی کا قابل فخر کارنامہ،سبادیل کے پولیس چیف اور میئرکی جانب سے میڈل اور سرٹیفکیٹ

بارسلونا(دوست نیوز)معروف سماجی وسیاسی شخصیت سفیان یونس نے ایک شخس کی جان بچانے میں اہم کردار ادا کیا ۔جس کے صلہ میں بارسلونا کے نواحی شہر سبادیل کے پولیس چیف اور میئر نے انہیں میڈل اور سرٹیفکیٹ سے نوازا۔تفصیلات کے مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان ، محسن داوڑ اور علی وزیر چیک پوسٹ پر حملے کے ذمہ دار قرار

کراچی (دوست نیوز) شمالی وزیرستان کے علاقے خڑکمر واقعہ کی چشم کشا رپو ر ٹ سامنے آگئی جس میں محسن داوڑ اور علی وزیر کو چیک پوسٹ پر حملہ کا ذمہ دار قرار دیدیا گیا ہے،رپورٹ کے مطابق علی وزیر مزید پڑھیں

القدس، فلسطینی ریاست کا دارلحکومت رہے گا: اعلان مکہ

15مارچ کو اسلام فوبیا کے خلاف بین الاقوامی دن کے طور پر منایا جائے: اسلامی سربراہی کانفرنس چودھویں اسلامی سربراہی کانفرنس کے اختتام پر جاری ہونے والے ’’اعلان مکہ‘‘ میں مسئلہ فلسطین کا خصوصی ذکر کرتے ہوئے اسلامی تعاون کونسل مزید پڑھیں

آن لائن پاکستانی ویزا،2 ماہ میں 2 ہزار سے زائد سیاحوں کی درخواستیں موصول

غیر ملکیوں کی جانب سے آن لائن پاکستانی ویزا سہولت کا استعمال شروع کردیا گیا ہے۔نادرا کے مطابق دو ماہ میں 2249 سیاحوں نے پاکستان آنے کیلئے آن لائن ویزا درخواستیں دیدیں۔ درخواست گزاروں میں جرمنی ،اٹلی،نیوزی لینڈ، فن لینڈ مزید پڑھیں

چوہدری اکرام رانجھا کی کوششیں ستائیسویں شب کے مبارک موقع پر صاحبزادہ عتیق اور چوہدری نعیم گلے شکوے بھلا کر بغل گیر ہوگئے

فرانس : چوہدری اکرام رانجھا کی پر خلوص کوششوں سے اور ماہ رمضان کی ستائیسویں شب کے مبارک موقع پر صاحبزادہ عتیق اور چوہدری نعیم گلے شکوے بھلا کر بغل گیر ہوگئے۔ اس موقع پر ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات مزید پڑھیں

پی ٹی آئی فرانس :تمام پاکستانی اپنے اثاثے ڈکلئیر کریں وزیر اعظم عمران خان کے اس اعلان سے اوورسیز پاکستانیوں کو بھی فائدہ اٹھانا چاہئیے، یاسر اقبال خان / اشفاق چوہدری

فرانس۔ اوورسیز کو یہ بات دیہان میں رکھنا چاہئیے کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایمنسٹی سکیم سے فائدہ اٹھائیں، اپنے اثاثے ظاہر کر دیں، یہ سب کیلئے بہتر ہے، گارنٹی دیتا ہوں آپ کے ٹیکس کا پیسہ مزید پڑھیں