یونان ،قائم مقام سفیر نے عید پاکستانی قیدیوں کے ساتھ منائی، کھانا کھلایا،مٹھائیاں اور امدادی سامان تقسیم کیا

یونان(میاں وقار احمد)قائم مقام سفیر یاور عباس، کونسلر امیگریشن صفی اللہ جوکھیو اور دیگر سفارتی عملے نے ایولونا جیل پاکستانی قیدیوں کے ساتھ عید منائی۔ سفارت خانہ کی کونسلر ٹیم عید کے موقعہ پر پاکستانی کھانا ایولونا جیل لیکر گئی مزید پڑھیں

ہارون تارڑ ، حسنین تارڑ کے تایااور ظفر اقبال تارڑ کے بھائی بشیر احمد تارڑ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کی محفل ہفتہ کو ہوگی

بارسلونا(دوست نیوز)ہارون تارڑ ، حسنین تارڑ کے تایااور ظفر اقبال تارڑ کے بھائی بشیر احمد تارڑ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب اور دعائیہ محفل ہفتہ 8جون کونماز عصر کے بعد منہاج القرآن اسلامک سنٹر بادالونا میں ہوگی۔ تمام مسلمان مزید پڑھیں

امریکی ویزہ کے خواہشمند افراد کیلئے نئے قوانین متعارف

امریکہ جانے کے خواہشمند افراد کیلئے ویزے کے حصول کے لیے نئے قوانین متعارف کروا دیے گئے جن کے تحت تمام درخواست گزاروں کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی تفصیلات جمع کرانا ہوں گی۔امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امریکی ویزے مزید پڑھیں

ملک دشمن اور پاک فوج مخالف پراپیگنڈے کیخلاف برسلز میں پاکستان زندہ باد ریلی

حقیقی پشتون ملک دشمن غداروں کا ہرجگہ پیچھا کریں گے، چوہدری پرویز اقبال لوسر برسلز : یورپی یونین پاکستان فرینڈشپ فیڈریشن اور پختون آرگنائزیشن بیلجیئم کے زیراہتمام پاکستان زندہ باد ریلی کا برسلز میں انعقاد کیا گیا۔ جس کی قیادت مزید پڑھیں