وڑائچ برادران کا نومبر میں 200 مستحق جوڑوں کی شادیاں کروانے کااعلان

اجتماعی شادیوں کا پروگرام انشاءاللہ 10نومبر بروز اتوار وڑائچ فارم ہاوس گوٹھ شاہ محمد تحصیل خیرپور ٹاومیوالی پر منعقد ہوگا۔ جس میں مستحق جوڑوں کے اجتماعی نکاح اور 200 بیٹیوں کو جہیز کے ساتھ ساتھ براتیوں کو کھانا بھی دیا مزید پڑھیں