چوہدری ساجد گوندل نائب صدر پیپلز پارٹی یورپ منتخب،چوہدری عمران، مہر فرحان اور سجاد بٹ عشائیہ دیں گے

بارسلونا(دوست نیوز)پیپلز پارٹی کے سچے جیالے چوہدری ساجد گوندل کے پیپلز پارٹی یورپ کے نائب صدر منتخب ہونے پر پیپلز پارٹی اسپین کے قائم مقام صدر چوہدری عمران اختر آف چھوکر کلاں، معروف بزنس مین مہر فرحان اختر اور معروف مزید پڑھیں