پاسپورٹ سے پیشے کا خانہ ختم، سرکاری ملازمین کیلئے پابندی برقرار

اسلام آباد: (دوست نیوز) حکومت نے عام شہریوں کے لیے پاسپورٹ سے پیشے کا خانہ ختم کر دیا ہے تاہم سرکاری ملازمین کے لیے پیشہ ظاہر کرنے کی شرط برقرار رہے گی۔ نومبر کے بعد ملازمت چھپانے والے سرکاری ملازمین مزید پڑھیں