عازمین حج سیاسی ومذہبی نعرے بازی سے پرہیزکریں ورنہ سخت کاروائی ہوگی:سعودی حکومت

سعودی عرب نے عازمین حج پر زور دیا ہے کہ وہ اس موقع پر اپنی توجہ مقدس مقامات کی روحانیت ، شعائر حج کی ادائیگی اورفریضہ حج کی تعلیمات پرعمل پیرا رہیں اورہرقسم کی مذہبی اور سیاسی نعرہ بازی سے مزید پڑھیں

سکھ تماشائی کو سیاسی نعرے بازی پر اسٹیڈیم سے نکال دیا گیا

مانچسٹر(دوست نیوز) بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ورلڈ کپ سیمی فائنل میچ کے دوران ایک سکھ تماشائی کو سیاسی نعرے بازی پر اسٹیڈیم سے نکال دیا گیا۔گراؤنڈ سیکیورٹی نے اسٹینڈز میں بیٹھے شائقین کو بغیر کسی مزاحمت کے اسٹیڈیم مزید پڑھیں

صاحبزادہ میاں جہانگیر برطانیہ اور یورپ کیلئے وزیراعظم کے خصوصی نمائندہ ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ مقرر،حافظ توصیف کی مبارکباد

لندن (دوست نیوز) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے برطانیہ کی معروف شخصیات اور اپنے قریبی دوست صاحبزادہ میاں جہانگیر کو برطانیہ اور یورپ کے لئے کاروبار اور سرمایہ کاری کا نمائندہ مقرر کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے مزید پڑھیں

برطانیہ کا پاکستان کو دی گئی 350 ارب روپے کی امداد کی تحقیقات کا اعلان

لاہور (آصف محمود) برطانیہ نےپاکستان کو گزشتہ سالوں میں دی جانے والی 350ارب روپے کی امداد کی تحقیقات کا اعلان کر دیا ہے۔ تحقیقات کااعلان باقاعدہ طور پر برطانوی پارلیمنٹ کی ویب سائٹ پر بھی شائع کردیا گیاہے یہ امداد مزید پڑھیں

صادق آباد کے قریب ٹرین حادثہ، جاں بحق مسافروں کی تعد 16 ہوگئی

صادق آباد کے قریب راولپنڈی سے کوئٹہ جانے والی ٹرین اور مال گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں جاں بحق مسافروں کی تعداد 16 ہوگئی۔حادثہ صادق آباد کے قریب ولہار ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا۔ راولپنڈی سے کوئٹہ جانے والی مزید پڑھیں

وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان 12 جولائی کو بارسلونا پہنچیں گے،13 جولائی کو ریلی کی قیادت کریں گے

بارسلونا(دوست نیوز)وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان 12 جولائی کو بارسلونا پہنچ رہے ہیں۔ 13 جولائی کو ندائے کشمیر ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام شہداء جموں کی یاد میں نکالی جانے والی ریلی کی قیادت کریں گے۔ ندائے مزید پڑھیں

سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ بارسلونا کے زیر اہتمام جلسہ بعثت رحمت عالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا انعقاد

بارسلونا(دوست نیوز)سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ بارسلونا کے زیر اہتمام مقامی ریسٹورنٹ کے ہال میں جلسہ بعثت رحمت عالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس میں شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان حضرت امیر عبدالقدیر مزید پڑھیں