بھارتی دہشتگردی،جنگی جنون کیخلاف پرویز اقبال لوسرکا اقوام متحدہ کو خط

برسلز: بھارت کی جانب سے سرحدی دہشت گردی اور مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کے خلاف چیئرمین ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن(یورپ) چوہدری پرویز اقبال لوسر نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گٹریس اور یورپی یونین کو خط بھجوا مزید پڑھیں