ماہر بین الاقوامی امور صاحبزادہ محمد سلیمان خان نے چیف جسٹس ہائی کورٹ سردار محمد شمیم خان سے ملاقات

لاہور(نمائندہ دوست)ماہر بین الاقوامی امور صاحبزادہ محمد سلیمان خان نے چیف جسٹس ہائی کورٹ سردار محمد شمیم خان سے ملاقات کی۔اس موقع پر چیف جسٹس سردار محمد شمیم خان نے اوورسیز کے مسائل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہائی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ اور یورپی یونین مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اپنی خاموشی ترک کریں،میاں عامر رضا

بارسلونا(دوست نیوز) بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں کلسٹر بموں کے استعمال اور نہتے عوام پر ظلم ڈھانے کے لیے مزید فوجی تعینات کرنے کے خلاف پاکستانی و کشمیری کمیونٹی نے شدید احتجاج کرتے ہوئے عالمی برادری سے صورت مزید پڑھیں

آرٹیکل 370 اور 35-اے ہیں کیا؟

بھارت کی بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر کو بھارتی آئین میں دیے جانے والے خصوصی درجے اور اختیارات کو ختم کر رہی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق صدارتی حکم نامے کے ذریعے آرٹیکل مزید پڑھیں

نیا بھارتی کالا قانون، مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی گئی

نئی دہلی: (دوست نیوز) بھارت کا خطے کے امن کو تارتار کرنے کا اقدام، صدارتی حکم نامے کے ذریعے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی، بھارتی کالے قانون کے تحت مقبوضہ جموں و کشمیر آج سے بھارتی یونین مزید پڑھیں

ہالینڈ میں برقع پر پابندی کا متنازع قانون نافذ ہو گیا

ایمسٹر ڈیم (دوست نیوز )ہالینڈ میں طویل سیاسی اور سماجی بحث کے بعد برقع پر پابندی کا نیا قانون بالآخر نافذ ہو گیا ہے۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق آئندہ سے جو بھی خاتون یا لڑکی نقاب یا برقع پہن کر اسکول، مزید پڑھیں

ٹیکسی سیکٹر کے گروپ ’’ فاسٹ گروپ‘‘ کی پانچ سالہ یوم تاسیس کی تقریب،بڑی تعداد میں سیکٹر اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں کی شرکت

بارسلونا(دوست نیوز)اگست کی آمدکے ساتھ ہی آزادی کی نعمت کی خوشیوں کی بہار آجاتی ہے۔بارسلونا میں پاکستانیوں کے ٹیکسی سیکٹر کے گروپ ’’ فاسٹ گروپ‘‘ نے گزشتہ دنوں ایک تقریب سجائی جس میں سید ندیم حیدر نقوی اور قدیر خان مزید پڑھیں

عالمی برادری بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں قتل عام سے روکنے کیلئے فوری اقدام کرے، پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کا مطالبہ

لندن/ بارسلونا/ برسلز (دوست نیوز) بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں کلسٹر بموں کے استعمال اور نہتے عوام پر ظلم ڈھانے کے لیے مزید فوجی تعینات کرنے کے خلاف پاکستانی و کشمیری کمیونٹی نے شدید احتجاج کرتے ہوئے عالمی مزید پڑھیں

پندرہ اگست۔نہتے کشمیریوں پر بھارتی قابض فوج کےمظالم،انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف یوم سیاہ

بریشیا(پ ر)پندرہ اگست کو عوام دوست گروپ تحریک انصاف اٹلی اور ای یو پاک فیڈریشن اٹلی مقبوضہ کشمیر کی روز بروز بگڑتی صورتحال کے پیش نظر نہتے کشمیریوں پر بھارتی قابض فوج کی طرف سے مظالم انسانی حقوق کی پامالی مزید پڑھیں