مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم،بارسلونا میں پاکستانی، کشمیری اور سکھ کمیونٹی کابڑا احتجاجی مظاہرہ

بارسلونا(دوست نیوز)مودی حکومت کی جانب سےآرٹیکل 370 اور 35 کو منسوخ کرکے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کردیا گیا ہے اور مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کے غاصبانہ اقدامات اور کشمیریوں پرمظالم کیخلاف بارسلونا کے دل کاتالونیا اسکوائر پر اسپین مزید پڑھیں