قونصلیٹ آف پاکستان بارسلونا میں جشن آزادی پاکستان کی تقریب،کمیونٹی کی بڑی تعداد میں شرکت

بارسلونا(دوست نیوز)قونصلیٹ آف پاکستان بارسلونا میں جشن آزادی پاکستان کی تقریب ہوئی جس میں قونصلر اتاشی محموداشرف منصور نے صدر پاکستان اور وزیراعظم پاکستان کا قوم کے نام پیغام پڑھ کرسنایا جبکہ قونصل جنرل عمران علی چوہدری نے تاریخ پاکستان مزید پڑھیں