سپینش سائیکل ریس، 175 کلومیٹر کا مقابلہ ڈچ سائیکلسٹ جیکبسن کے نام

میڈرڈ: (دوست نیوز) سپینش سائیکل ریس کے چوتھے مرحلے کا رائیڈرز کی ٹکر سے آغاز، جوشیلے ایتھلیٹ اِن ایکشن ہوئے تو 175 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے کا مقابلہ ڈچ سائیکلسٹ جیکبسن کے نام رہا۔وئلٹا اے اسپینا سائیکل ریس جاری، مزید پڑھیں