مایہ ناز ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

عبدالقادر کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال لے جایا گیا لیکن دل کا دورہ جان لیوا ثابت ہوا، بیٹا سلمان قادر مایہ ناز ٹیسٹ کرکٹر اور گگلی کے مؤجد عبدالقادر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ ایکسپریس نیوز مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے کیلیے خصوصی ڈیسک بنانے کا فیصلہ

لاہور: حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل فوری حل کرنے کے لیے خصوصی ڈیسک بنانے کا فیصلہ کیا ہے ان میں زمینوں پر قبضے، این او سی اور کریکٹر سرٹیفکیٹ سمیت دیگر مسائل شامل ہیں۔حکومت اوورسیز پاکستانیوں کی زمینوں پر مزید پڑھیں

جرمنی میں پاکستانی پروفیشنلز کے لیے روزگار کے مواقع بڑھ گئے

لاہور: جرمنی میں پاکستانی پروفیشنلز کے لیے روزگار کے دروازے کھل گئے ہیں، ابتدائی مرحلے میں میڈیکل، انجینئرنگ اور آئی ٹی سے وابستہ افراد کو ترجیح دی جائے گی۔جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے روزگار کے حوالے سے لاہور میں ایک مزید پڑھیں

اسپین میں پہلا میڈل جیتنے والی خاتون اولمپیئن کی لاش برآمد

میڈرڈ(دوست نیوز)اسپین کی لاپتا ہونے والی سابق خاتون اولمپیئن بلانکا فرنینڈز کی لاش برآمد ہوگئی۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق اسپین کی سابق خاتون میڈلسٹ اولمپیئن 23 اگست سے لاپتا تھیں جن کی لاش پہاڑی علاقے سے ملی مزید پڑھیں

سکھ زائرین کیلئے آن لائن ویزا میں مذہبی سیاحت کی کیٹیگری شامل کرنے کا فیصلہ

وزارت داخلہ نے سکھ زائرین کو سہولیات دینے کے لیے آن لائن ویزا سسٹم میں مذہبی سیاحت کی کیٹیگری شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزارت داخلہ میں ہونے والے ایک اجلاس میں اس بات کا فیصلہ کیا گیا مذہبی سیاحتی ویزا مزید پڑھیں