معاشی مشکلات بڑھاپے کا عمل ’’واقعتاً‘‘ تیز کردیتی ہیں، تحقیق

ماہرین نے ادھیڑ عمری میں معاشی تنگی سے پریشان افراد کا موازنہ انہی کے ہم عمروں سے کیا جو معاشی طور پر خوشحال تھے ڈنمارک: اگر کسی مالی طور پر خوشحال شخص سے موازنہ کیا جائے تو مفلسی اور تنگدستی مزید پڑھیں

بارسلونا میں 26ستمبر کو کشمیریوں کے حق میں مظاہرہ،پاکستانی وکشمیر کمیونٹی کو بھر پور شرکت کی دعوت

بارسلونا(دوست نیوز)بارسلونا کے مشہور سیاحتی مقام پلاساکاتالونیا پر 26 ستمبر شام چھ بجے مقبوضہ کشمیر کے مظلوم کشمیریوں کے حق میں بڑا مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔ جسے پاکستانی وکشمیری کمیونٹی منظم کر رہی ہے ۔معروف کشمیری رہنما راجہ مختار مزید پڑھیں

سپین: ایراگون موٹو جی پی کا ٹائٹل مارک مارکوئز نے اپنے نام کر لیا

میڈرڈ: (دوست نیوز) سپین میں ایراگون موٹو جی پی کا ٹائٹل مارک مارکوئز نے اپنے نام کر لیا، بے قابو بائیکس سے رائیڈرز کی قلابازیوں سے ریس کا خوفناک منظر بن گیا۔ایراگون کے دلکش ٹریک پر موٹو جی پی، دنیا مزید پڑھیں

عالمی یوم امن اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں،خالد شہباز چوہان، عبدالغفار مرہانہ، یاسر ادریس اورنعمان علی کا رد عمل

بارسلونا(دوست نیوز)اقوام متحدہ کے زیرِ اہتمام دنیا بھر میں ہر سال 21 ستمبر کو یوم امن منایا جاتا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد عوام میں مختلف معاملات سےمتعلق آگاہی، عالمی مسائل اور انکے حل کیلئے سیاسی تحرک پیدا مزید پڑھیں

ہیوسٹن میں مودی کیخلاف بڑا احتجاج، پاکستانی، کشمیری اور سکھوں کی شرکت

ہیوسٹن: ( دوست نیوز) ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں مودی کے سٹیڈیم میں جلسے سے خطاب کے دوران ہزاروں پاکستانی، کشمیری اور سکھ سڑکوں پر آ گئے اور سٹیڈیم کے باہر زبردست مظاہرہ کیا اور فری ویئر کے علاقے مزید پڑھیں

چوہدری ناصر چھینہ کے بھائی کی پاکستان میں وفات پر راجہ امجد خالق کا اظہار تعزیت

بارسلونا(دوست نیوز) معروف سیاسی شخصیت چوہدری ناصر چھینہ کے بھائی کی پاکستان میں وفات پر بارسلونا کی مختلف سیاسی ۔سماجی اور مذہبی شخصیات نے ان سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کی مغفرت کے لئے فاتحہ خوانی کی ۔ہمالیہ ریسٹورنٹ مزید پڑھیں