الیکٹرانک میڈيا ایسوسی ایشن آف ایڈیٹرز اینڈ ڈائریکٹرز نیوز کی ایگزيکٹو کمیٹی قائم

براڈ کاسٹ میڈيا کے سینیر صحافیوں کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا، جس میں الیکٹرانک میڈيا ایسوسی ایشن آف ایڈیٹرز اینڈ ڈائریکٹرز نیوز کی 16 رکنی ایگزيکٹو کمیٹی تشکیل دی گئی۔ایسوسی ایشن کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ایگزیکٹو مزید پڑھیں

عراق میں مظاہرین کا امریکی سفارتخانے پر حملہ

عراقی دارالحکومت بغداد میں مظاہرین نے امریکی سفارتخانے پر حملہ کردیا، سفیر اور عملے کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا، مشتعل افراد نے عمارت کا دروزہ اور سیکیورٹی کیمرے توڑ ڈالے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہزاروں مظاہرین نے منگل مزید پڑھیں

پاکستانیوں، غیر ملکی سفرا کا گٹھ جوڑ درآمدی سہولت کے غلط استعمال میں ملوث

اسلام آباد: ایک جانب حکومت ٹیکس نیٹ کو توسیع دے کر زیادہ سے زیادہ ٹیکس اکٹھا کرنے کی کوشش کررہی ہے تو دوسری جانب کچھ بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندوں، غیر ملکی سفرا اور کچھ ممالک کے فوجی مزید پڑھیں

ملائیشیا میں محصور 113 پاکستانی قیدی وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد: (دوست نیوز) ملائیشیا میں محصور پاکستانی باشندوں کو لے کر خصوصی طیارہ نیو اسلام آباد ائیرپورٹ اترا۔ ڈی جی اوورسیز پاکستانیز نے ان کا استقبال کیا۔ملائیشیا میں محصور پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لئے پی آئی اے مزید پڑھیں

2019ء کا آخری سورج مغرب کی آغوش میں جا سویا،پاکستانیوں کی ملک کیلئے دعائیں

لاہور: (دوست نیوز) لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کراچی سمیت مختلف شہروں میں لوگوں نے دلفریب نظارہ کیا۔ نئے سال میں ملکی سلامتی اور استحکام کے لیے خصوصٰ دعائیں بھی مانگی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں دو ہزار انیس مزید پڑھیں

پی وائی او اسپین کے زیر اہتمام 12 ویں یوم شہادت محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی دعائیہ تقریب

بارسلونا(دوست نیوز)پی وائی او اسپین کے زیر اہتمام 12 ویں یوم شہادت محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی دعائیہ تقریب کا انعقاد بارسلونا کے قریبی شہر لیلیدا میں ہوا ۔ تقریب کا آغاز تلاوت قرآن مجید اور نعت رسول مقبول صلی مزید پڑھیں

چینی ایئرلائن نے اسلام آباد اور چین کے شہر کم منگ کے درمیان نئے روٹ کا افتتاح کر دیا۔

چائنہ ساؤدرن ائیر لائنز کی جانب سے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں نئے روٹ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔چینی ائیرلائن کے نئے روٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر چینی سفارتخانے کے اکنامک منسٹر نے بھی شرکت مزید پڑھیں