سپیشن لیگ: لیونل میسی کا اٹلیٹکو میڈرڈ کیخلاف شاندار گول، چیمپئن بارسلونا کو ٹاپ پوزیشن دلا دی

میڈرڈ: (دوست نیوز) سپر سٹار فٹبالر لیونل میسی نے سپیشن لیگ کے میچ میں اٹلیٹکو میڈرڈ کے خلاف لیٹ گول سے فتح دلا کر چیمپئن بارسلونا کو ٹاپ پوزیشن دلا دی۔ سپین کی سرزمین پر لالیگا کا اعصاب شکن مقابلہ، مزید پڑھیں