میسی نے ریکارڈ چھ مرتبہ ’بیلون ڈی اور‘ ایوارڈ جیت لیا

ہسپانوی فٹبال کلب بارسلونا کے لیونل میسی نے کرسچیانو رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ریکارڈ چھٹی مرتبہ ’بیلون ڈی اور‘ ایوراڈ جیت لیا۔ ویمنز کیٹگری میں میگن راپینو یہ اعزاز جیتنے میں کامیاب ہوئیں۔ کرسچیانو رونالڈو اور ڈیوڈ بیکہم نے مزید پڑھیں