عام انتخابات میں 24 مسلمان امیدواروں کے منتخب ہونے کی توقع

لندن( مرتضیٰ علی شاہ،عمران منور)برطانیہ میں جمعرات کو ہونے والے عام انتخابات میں پاکستانی، بنگلہ دیشی اور کرد پس منظر سے تعلق رکھنے والے 24 کے لگ بھگ مسلمان امیدواروں کے منتخب ہونے کی توقع کی جارہی ہے، جیو اور مزید پڑھیں

میڈیا سزایافتہ لوگوں کیلئے بند، قوم کو لوٹ کر میڈیا پر مسیحا بننے کے خلاف قانون بنائیں گے، مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالا جائے گا، وفاقی کابینہ

اسلام آباد..وفاقی کابینہ نے سزا یافتہ اورمفرور افراد کے ٹی وی انٹرویوز پر پابندی لگانے اور انہیں ہیرو بنا کر پیش کرنے کو روکنے کے لیے قانون سازی کا اصولی فیصلہ کرتےہوئےکہا ہے کہ قوم کولوٹ کرمیڈیا پر مسیحا بننے مزید پڑھیں

جولائی تا نومبر: اوورسیز پاکستانیوں نے 9,298.57 ملین ڈالر وطن بھجوائے

لاہور: (ویب ڈیسک) مالی سال کے پہلے پانچ ماہ (جولائی تا نومبر) کے دوران بیرونِ ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے 9,298.57 ملین امریکی ڈالر وطن بھجوائے جبکہ گذشتہ برس کے اسی عرصے کے دوران 9,281.94 ملین ڈالر کی ترسیلات زر مزید پڑھیں

وکلا آپے سے باہر، پی آئی سی پر دھاوا، ہسپتال میدان جنگ بن گیا، پولیس گاڑی نذر آتش

لاہور: (دوست نیوز) وکلا کو منتشر کرنے کیلئے پولیس کا لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ، کئی افراد زخمی، وکلا نے پولیس موبائل کو آگ لگا دی۔ وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان پر بھی تشدد، پولیس نے متعدد مزید پڑھیں

لاہور واقعہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے،چوہدری ساجد گوندل

بارسلونا(دوست نیوز)ڈاکٹر بھی زندہ ہیں ،وکلاء بھی زندہ ہیں،مری تو صرف انسانیت ہے،لاہور واقعہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے،ان خیالات کا اظہار نائب صدرپاکستان پیپلز پارٹی یورپ چوہدری ساجد گوندل نے نمائندہ دوست سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ندائے کشمیر ایسوسی ایشن کے زیراہتمام عالمی انسانی حقوق کادن کشمیری عوام کے حقوق کے حصول کے لئے منایا گیا

بارسلونا(دوست نیوز)ندائے کشمیر ایسوسی ایشن کے زیراہتمام دس دسمبر عالمی انسانی حقوق کا دن کشمیری عوام کے حقوق کے حصول کے لئے منایا گیا۔مقامی ریسٹورنٹ میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن مجید سے مزید پڑھیں