سوئٹزر لینڈ نے پاکستان کو بینک اکاؤنٹس کی معلومات دینے کی منظوری دے دی

زیورخ: سوئس حکومت نے پاکستان سمیت 18 مملک کو بینک اکاؤنٹس کی معلومات دینے کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سوئٹزر لینڈ کی پارلیمنٹ نے پاکستان سمیت 18 ممالک کو اپنے ملک کے بینکوں میں موجود اکاؤنٹس کی مزید پڑھیں