آسٹریا میں طالبات کے حجاب پر پابندی‘خطرناک تارکین کو حراست میں رکھنے کیلئے 2 پارٹیوں کا اتفاق

ویانا (انٹرنیشنل ڈیسک) ویانا میں کنزرویٹو اورگرین پارٹی نے اتحاد کرتے ہوئے سکولوں میں حجاب پر پابندی اور خطرناک تارکین وطن کو حفاظتی حراست میں رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔کنزرویٹو پارٹی کے سربراہ کرز کا موقف سخت ہے۔ جبکہ گرینز مزید پڑھیں

کبوتر بازوں کا سب سے بڑا عالمی تجارتی میلہ جرمن شہر ڈورٹمنڈ میں

دنیا بھر میں کبوتر بازوں کا سب سے بڑا عالمی میلہ کہلانے والی تجارتی نمائش چار اور پانچ جنوری کو جرمن شہر ڈورٹمنڈ میں منعقد ہو گی، جس میں مختلف براعظموں سے آنے والے بارہ ہزار سے زائد نمائش کنندگان مزید پڑھیں

پیرس میں دنیا کے سب سے بڑے برف کے میدان کا افتتاح

پیرس: (دوست نیوز) فرانس میں دنیا کا سب سے بڑا انڈور آئس رنگ عوام کیلئے کھول دیا گیا ہے، جنوری میں اس میدان میں انٹرنیشنل سکیٹنگ مقابلے بھی منعقد کئے جائیں گے۔میڈیارپورٹ کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں نئے مزید پڑھیں

ہر سوال پر صرف خاموشی، لندن میں صحافیوں نے شہباز شریف کو گھیر لیا

لندن: (دوست نیوز) صحافیوں نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کے حوالے سے سوالات پوچھے تو مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف چپ چاپ گاڑی میں بیٹھ کر روانہ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور ن مزید پڑھیں

بغداد: امریکی حملہ، کمانڈر ایرانی القدس فورس سمیت 5 جاں بحق

عراق کے دارالحکومت بغداد کے ایئر پورٹ پر امریکی راکٹ حملے میں ایران کی القدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ بغداد کارگو ٹرمینل کے قریب سڑک مزید پڑھیں

جرمنی میں سال نو کے موقع پر آتش بازی کے نتیجے میں آگ لگنے سے کئی بندر جل کر مرگئے۔

جرمنی،غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سال نو کے موقع جرمنی کے شمال مغرب میں کی جانے والی آتش بازی کے شعلے چڑیا گھر میں جاگرے جس سے چڑیا گھر میں موجود بندروں کے پنجرے میں آگ لگ گئی۔شعلے مزید پڑھیں

مسلح افواج کے قوانین میں ترامیم کے تینوں بل دفاعی کمیٹیوں سے متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی اور سینیٹ کی امور دفاع سے متعلق قائمہ کمیٹیوں کے مشترکہ اجلاس میں مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت میں توسیع اور ریٹائرمنٹ کیلئے عمرکی حد بڑھانے سے متعلق تین ترمیمی بل منظور کر لئے، مزید پڑھیں