فن لینڈ کی سابق مس ورلڈ کا پاکستانی پہاڑوں کے درمیان منفی22 سینٹی گریڈ میں ماڈلنگ

فن لینڈ کی سابق مس ورلڈ نے پاکستان میں منفی 22 ڈگری درجہ حرارت کے دوران عام ملبوسات میں ماڈلنگ کرکے لوگوں کو حیران کردیا۔فن لینڈ کی سابق مس ورلڈ کا پاکستانی پہاڑوں کے درمیان منفی22 سینٹی گریڈ میں ماڈلنگ۔

عالمی ادارہ صحت کاپاکستانيوں پرسفری پابندیاں برقراررکھنےکافیصلہ

ملک میں پولیو کے متعدد کیسز سامنے آنے پر عالمی ادارہ صحت نے پاکستانيوں پر سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکہ سے آنے والے مسافروں کےليے بوسٹر ڈوز لازمی قرار دے دی گئی۔ پاکستان کے کئی علاقے مزید پڑھیں

یوکرین کا مسافر طیارہ غلطی سے حملے کا نشانہ بنا: ایران کا اعتراف

تہران: (دوست نیوز) ایران نے یوکرین کے مسافر طیارے حادثے کو انسانی غلطی قرار دے دیا۔ ایران نے اعتراف کیا ہے کہ یوکرین کا مسافر طیارہ غلطی سے حملے کا نشانہ بنا۔ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق حکام کا کہنا ہے مزید پڑھیں