بنگلہ دیش کا ٹیسٹ میچز کیلئے ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار

.رواں ماہ شیڈول بنگلہ دیش کا دورہ پاکستان خطرے میں پڑ گیا ہے اور بنگلہ دیشی حکومت نے مشرق وسطیٰ کی حالیہ کشیدہ صورتحال کو بنیاد بناتے ہوئے فی الحال ٹیسٹ میچز کے لیے ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کردیا مزید پڑھیں

طیارہ حادثہ پر ایرانی عوام سراپا احتجاج، سپریم لیڈر، صدرروحانی سے استعفے کا مطالبہ

تہران: ایران کے پاسداران انقلاب کی جانب سے یوکرین کا مسافر طیارہ گرانے کے اعتراف کے بعد ایرانی عوام سراپا احتجاج ہیں، احتجاجی مظاہرین کی جانب سے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اور صدر حسن روحانی کے استعفے کا مزید پڑھیں

پاک ترا ایسوسی ایشن کے روح رواں حاجی محمد رزاق گوندل بارسلونا پہنچ گئے

بارسلونا(دوست نیوز)تدفین کے حوالہ سے معروف سماجی تنظیم پاک ترا ایسوسی ایشن کے روح رواں حاجی محمد رزاق گوندل اپنے نجی دورہ پاکستان سے واپس بارسلونا پہنچ گئے، بارسلونا ائیر پورٹ پر قریبی دوستوں نے خوش آمدید کہا۔

اسلام آباد کلب میں اوور سیز پاکستانیز گلوبل فاؤنڈیشن کے چیرمین مہر ظہیر احمد ان کے ساتھیوں کے اعزاز میں خوشنود علی خان کا ظہرانہ

اسلام آباد (نمائندہ دوست)اسلام آباد کلب میں اوور سیز پاکستانیز گلوبل فاؤنڈیشن (او پی جی ایف )کے چیرمین مہر ظہیر احمد ان کے ساتھیوں نیو یارک سے فاروق مرزا (فورتھ پلر)، عبدالرؤف بھلی، شیخ سہیل، جاوید راٹھور ( شکاگو) زاہد مزید پڑھیں

شاہی حیثیت سےدستبرداری کے بعد میگھن مارکل کی فلموں میں واپسی

لندن: برطانوی شاہی جوڑے شہزاہ ہیری اور میگھن مارکل کی شاہی حیثیت سے دستبرداری کے بعد خبریں منظر عام پر آئی ہیں کہ میگھن نے ہالی ووڈ فلم اسٹوڈیو ڈزنی کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے۔چند روز قبل برطانوی شاہی محل مزید پڑھیں

قندیل بلوچ کے بعد مفتی قوی کی حریم شاہ کے ساتھ بھی تصویر وائرل

کراچی: متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی مفتی عبدالقوی کے ساتھ وائرل ہونے والی تصویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچادیا۔پاکستان کی متنازع سوشل میڈیا اسٹار قندیل بلوچ کے ساتھ اسکینڈل کے بعد مفتی عبدالقوی کی اب ٹک ٹاک مزید پڑھیں