“بارسلونا سولیداریا کارڈ” کا اجراءسولہ ہزارخاندانوں کو 1.90 کروڑ یوروزکی امداد دی جائے گی

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)بارسلونا بلدیہ کی ذمہ دار سونیا فوعیرتیس کے مطابق، شہر میں سرکاری سوشل سروسز سے مستفید ہونے والے افراد کیلئے بارسلونا سولیداریا کارڈ کا اجراء کیا جا رہا ہے۔ فونس دے انفانسیا۔ بی مینیکوم اور ترخیتا الیمنتاریا کارڈ مزید پڑھیں

سعودی عرب : جدہ کی اہم شاہ راہیں صحابہ کرام کے ناموں سے موسوم

سعودی عرب میں جدہ ضلع کی انتظامیہ نے اہم شاہراہوں کو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین، علماء کرام اور دیگر مشہور شخصیات کے ناموں سے موسوم کر دیا ہے۔سعودی روزنامے “مکہ” کے مطابق جدہ ضلع کے سکریٹریٹ کے سرکاری مزید پڑھیں

پاکستانی ماہر نے آسٹریلیا کا ’’ینگ سائنٹسٹ ایوارڈ‘‘ جیت کر وطن کا نام روشن کردیا

سڈنی آسٹریلیا: پاکستان کے ہونہار سائنس داں ڈاکٹر فیصل شفاعت نے آسٹریلیا میں ’ینگ سائنٹسٹ ایوارڈ 2019‘ جیت لیا، یہ ایوارڈ حاصل کرنے والے وہ پہلے پاکستان اور مسلمان بھی ہیں۔یہ ایوارڈ انہیں سڈنی میں منعقدہ پندرہویں’انٹرنیشنل کانفرنس آن ڈاکیومنٹ مزید پڑھیں

منسوخ پاسپورٹ کیساتھ نوجوان 12 ممالک گھوم کر آگیا

لندن: برطانوی نوجوان منسوخ پاسپورٹ کے ساتھ امریکا، ترکی اور دیگر ممالک کے دورے کرتا رہا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جیمی نامی نوجوان اس وقت دنگ رہ گیا جب اسے معلوم ہوا کہ اس کا پاسپورٹ منسوخ ہوچکا ہے مزید پڑھیں

مختلف ممالک میں 10 ہزار 896 پاکستانی قید، تفصیلات منظر عام پر

اسلام آباد: بیرون ملک سفارتخانوں کی عدم دلچسپی کے باعث دنیا بھر کے 28 ممالک میں 10 ہزار 896 پاکستانی قیدی مختلف جرائم میں قید ہیں۔تفصیلات کے مطابق بیرون ملک قید پاکستانیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں، بیرون ملک سفارتخانوں کی مزید پڑھیں

بارسلونا میں مقیم پاکستانی شعیہ کمیونٹی کا پاسدارانِ انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ قاسم سلیمانی کی شہادت پر احتجاجی مظاہرہ

بارسلونا(دوست نیوز)بارسلونا میں مقیم پاکستانی شعیہ کمیونٹی نے پاسدارانِ انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ قاسم سلیمانی کی شہادت پر القائم اسلامک سنٹر بارسلونا میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔جس میں بچوں نے بھی شرکت کی مظاہرین نے ہاتھوں میں قاسم سلیمانی مزید پڑھیں