فلائیٹ میں عملے کے ساتھ لڑنے والے دو مسافروں کولندن میں گرفتار کیاگیا.ترجمان پی آئی اے

پی آئی اے فلائیٹ میں عملے کے ساتھ لڑنے والے دو مسافروں کولندن میں گرفتار کرلیاگیا،مسافروں نے بغیرکسی اضافی چارجز کے بلک ہیڈ سیٹوں پر بیٹھنے کی کوشش روکنے پر مسافروں نے عملے پر حملہ کیا۔ترجمان پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن عبداللہ مزید پڑھیں

فرانس اور جرمنی کا پاکستان کیلئے اپنی ٹریول ایڈوائزری نرم کرنے کا فیصلہ

فرانس اور جرمنی نے پاکستان کے لیے اپنی ٹریول ایڈوائزری (سفری ہدایات) نرم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان میں فرانس کے سفیر ڈاکٹر مارک بئرٹی اور جرمنی کے سفیربرن ہارڈسچلگ ہک نے مزید پڑھیں

یونان میں پہلی بار ایک خاتون ملکی صدر منتخب کر لی گئیں

یونانی پارلیمان نے ایک سینئر خاتون جج کاٹیرینا ساکیلاروپولو کو بہت بڑی اکثریت سے نئی ملکی صدر منتخب کر لیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ یونان میں کسی خاتون کو صدر منتخب کیا گیا ہے۔ تریسٹھ سالہ ساکیلاروپولو ہائی مزید پڑھیں

کرسچن سوشل یونین (سی ایس یو) کا پہلی مرتبہ میئر کی سیٹ کے لیے ایک مسلمان اُمیدوار

کرسچن سوشل یونین (سی ایس یو) نے پہلی مرتبہ میئر کی سیٹ کے لیے ایک مسلمان اُمیدوار کھڑا کیا ہے۔ اس سیاسی جماعت کی قیادت نے تو اس فیصلے کی تعریف کی ہے لیکن اس قدامت پسند جماعت میں ہر مزید پڑھیں

صرف امن کے شراکت دار،ٹرمپ کو بتا دیا ایران کیساتھ جنگ تباہ کن ہو گی: وزیراعظم

ڈیووس: (دوست نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کسی جنگ نہیں بلکہ صرف امن میں شراکت دار بنے گا۔ اگر امریکا اور ایران کے درمیان جنگ چھڑ جاتی ہے تو سب مزید پڑھیں

ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن اسپین 26 جنوری کو احتجاجی مظاہرہ کرے گی

بارسلونا(پ ر)بھارت کے موجودہ آئین پر چھبیس فروری سن انیس سو پچاس سے عملدرآمد شروع ہوا تھا اور اسی مناسبت سے یہ دن ’یوم جمہوریہ‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن اسپین احتجاجی مظاہرہ مزید پڑھیں

ترکی:غیرملکیوں کا املاک کی خریداری میں اضافہ،مجموعی تعداد45ہزار سے بڑھ گئی

بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال سن 2018 کے مقابلے میں یہ تعداد 14 فیصد بڑھتےہوئے 39 ہزار663 سے 45 ہزار 483 ہو گئی ہےترکی میں غیر ملکیوں کی جانب سے املاک کی خریداری میِں کافی دلچسپی دیکھنے میں آئی مزید پڑھیں