نسوار کو پاکستانی برانڈ قرار دیا جائے، قائمہ کمیٹی برائے تجارت

اسلام آباد: (دوست نیوز) اراکین سینیٹ نے نسوار اور خٹک ڈانس کو بھی پاکستانی برانڈز میں شامل کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ تفصیل کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کو وزارت تجارت کے حکام نے آگاہ کیا مزید پڑھیں

برطانیہ نے اپنے شہریوں کے لیے پاکستان کو محفوظ ملک قرار دیدیا

اسلام آباد: پاکستان میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری کے باعث برطانوی حکومت نے اپنے شہریوں کے لیے سفری ہدایات میں ترامیم کردی ہیں۔پاکستان میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری کے باعث برطانوی حکومت نے اپنے مزید پڑھیں

غیرملکیوں کے لیے خوشخبری، سعودی عرب سے ساڑھے 3 لاکھ ویزے جاری

ریاض: سعودی عرب نے غیرملکیوں کو سنہری موقع فراہم کرتے ہوئے گزشتہ سال کے آخری تین ماہ کے دوران ساڑھے تین لاکھ سیاحتی ویزے جاری کیے۔تفصیلات کے مطابق سعودی محکمہ سیاحت و قومی ورثے کے سربراہ احمد الخطیب نے بتادیا۔ مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی: ایک ہلاک، نو لاپتہ

انڈونیشیا میں تارکین وطن مزدوروں سے بھری ایک کشتی ڈوب گئی ہے۔ رواں ہفتے منگل کے روز ملائیشیا روانہ ہونے والی اس کشتی میں بیس تارکین وطن سوار تھے۔ ریسکیو حکام کے مطابق آج جمعرات تک نو افراد ابھی تک مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ نے بریگزٹ بل پر دستخط کردیے

لندن: ملکہ برطانیہ نے بریگزٹ بل پر دستخط کردیے برطانیہ اب 31 جنوری کو یورپی یونین سے علیحدہ ہوجائے گا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کو یورپ سے نکالنے کے لیے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی کوششیں کامیاب ہوگئیں، مزید پڑھیں

شدید برفباری کے بعد خطرناک طوفان نے قیامت ڈھادی، ہلاکتیں

میڈرڈ: اسپین میں شہری برفباری کی تباہ کاریوں سے سنبھلے نہیں تھے کہ سمندری طوفان نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے اور نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق اسپین میں سمندر کے اطراف شہری مزید پڑھیں