آزاد کشمیر یونیورسٹی میں طالبات کے لپ اسٹک لگانے پر پابندی

آزاد کشمیر کی یونیورسٹی کے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے طالبات پر لپ اسٹک لگانے پر پابندی عائد کردی۔یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے لپ اسٹک لگانے پر جرمانے کا سرکلر بھی جاری کردیا گیا۔سرکلر کے مطابق پابندی کی خلاف ورزی پر 100 مزید پڑھیں

شہزاد اصغر بھٹی کے اعزاز میں ڈائریکٹر ہمالیہ ریسٹورنٹ بارسلونا امجد خالق راجہ کی طرف سے عشائیہ

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی سپین انٹرا پارٹی الیکشن 2020 تا 2021 کے لئے امیدوار برائے صدر شہزاد اصغر بھٹی کے اعزاز میں معروف کاروباری شخصیت ڈائریکٹر ہمالیہ ریسٹورنٹ بارسلونا امجد خالق راجہ کی طرف سے عشائیہ جس میں سابق مزید پڑھیں

معروف باسکٹ بال پلیئر کوبے برائنٹ ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

لیجنڈ امریکی باسکٹ بال پلیئر کوبے برائنٹ سمیت 5 افراد ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہوگئے، حادثہ ریاست کیلی فورنیا میں پیش آیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 41 سالہ باسکٹ بال پلیئر نجی ہیلی کاپٹر میں سوار تھے جس میں ایمرجنسی مزید پڑھیں

ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن اسپین نے بھارت کے 71 ویں یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منایا

بارسلونا(دوست نیوز)مقبوضہ کشمیر، لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں موجود پاکستانی اور کشمیریوں نے بھارت کے 71 ویں یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منایا۔بارسلونا میں ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن اسپین کے مزید پڑھیں

اسرائیل نے اپنے شہریوں کو پہلی مرتبہ سعودی عرب جانے کی باضابطہ اجازت دیدی

اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات پر جمی برف ہر گزرتے دن کے ساتھ پگھلتی جا رہی ہے اور اسرائیل نے اپنے شہریوں کو پہلی مرتبہ سعودی عرب جانے کی باضابطہ اجازت دے دی۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف مزید پڑھیں

برسلز: کشمیریوں نے بھارتی یوم جمہوریہ پر یوم سیاہ منایا

یورپین دارالحکومت برسلز میں بھی کشمیریوں نے بھارتی یومِ جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منایا۔اس حوالے سے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) بیلجیئم کے کارکنوں نے بھارتی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کیا، جس میں خواتین مزید پڑھیں

یومیہ 2 ہزار سے زائد خواتین اپنے شوہروں پر تشدد کرتی ہیں، رپورٹ

لندن: برطانوی پولیس کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بیویوں کے شوہروں پر تشدد کی شرح تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق برطانوی پولیس نے بیویوں کے ہاتھوں متاثر ہونے والے شوہروں کے حوالے مزید پڑھیں

رپورٹ‌ میں‌ نہیں‌ کہا پاکستان میں‌ کرپشن بڑھی، ٹرانسپرنسی انٹڑنیشنل

کراچی: (دوست نیوز) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن سے متعلق اپنی رپورٹ پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ انڈیکس میں کہیں نہیں کہا کہ پاکستان میں کرپشن بڑھی، اخبارات اور کچھ سیاستدانوں نے رپورٹ کو غلط انداز میں مزید پڑھیں