نئی دہلی: امریکی سفارتخانے کے احاطے میں پانچ سالہ بچی کا ریپ، ملزم گرفتار

نئی دہلی: (دوست نیوز) بھارت میں امریکی سفارتخانہ بھی جنسی درندگی سے محفوظ نہ رہ سکا، بھارتی دارالحکومت میں واقع امریکی سفارتخانے میں 5 سالہ بچی کا ریپ کر دیا گیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں ایک مزید پڑھیں

پاکستان سٹیزن پورٹل پر کرپشن اور بدعنوانیوں کی شکایات کیلئے نئی کیٹگری متعارف

اسلام آباد: (دوست نیوز) حکومت نے عوام کی سہولت کے لئے کرپشن اور بدعنوانیوں کی ایک نئی کیٹگری متعارف کراتے ہوئے اسے مزید چھ درجہ بندی میں تقسیم کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹیزن پورٹل پر کرپشن اور بدعنوانیوں مزید پڑھیں

20ویں سالانہ ہم وطن ایوارڈ کی تقریب

بارسلونا(نمائندہ دوست)20ویں سالانہ ہم وطن ایوارڈ کی تقریب گزشتہ دنوں بارسلونا میں ہوئی ،ایوارڈ تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کی اہم شخصیات اور اسپانش سرکاری اور نیم سرکاری اداروں سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔ تقریب میں ایوارڈز ان اداروں اور مزید پڑھیں

جاپان میں غیرملکی کارکنوں کی تعداد ریکارڈ بلند سطح تک پہنچ گئی

ٹوکیو(دوست نیوز) جاپان میں غیر ملکی کارکنوں کی تعداد2019 ء کے دوران ساڑھے 16 لاکھ سے تجاوز کر گئی جو نیا بلند ترین ریکارڈ ہے،اس کی وجہ ٹیکنیکل تربیت کے لیے جاپان آنے والوں میں اضافہ ہے۔جاپان کی وزارت محنت مزید پڑھیں

ماسکو میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے سفارتخانہ پاکستان میں تقریب

ماسکو (شاہد گھمن سے) روس کے دارالحکومت ماسکو میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے سفارتخانہ پاکستان میں تقریب کا اہتمام کیا گیا. جس میں پاکستانی کمیونٹی کی کثیر تعداد جس میں شاہنوازبلوچ، نورحبیب شاہ،خلیل الرحمان، عزیز بلوچ، ڈاکٹر زاہد مزید پڑھیں

اٹلی میں ٹرینوں کے درمیان تصادم سے دونوں ڈرائیور ہلاک، درجنوں زخمی

میلان: اٹلی میں دو تیز رفتار ٹرینوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دونوں ڈرائیور ہلاک اور 30 افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اٹلی کے شہر میلان میں دو تیز رفتار ریل گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے مزید پڑھیں

جینیفر لوپیز اور شکیرا نے ‘سپربال’ پرفارمنس کا کتنا معاوضہ لیا؟

امریکی گلوکارہ و اداکارہ جینیفر لوپیز اور کولمبیا سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ شکیرا نیشنل فٹ بال لیگ چیمپئن شپ ‘سپر بال’ کے ہاف ٹائم شو کے دوران پہلی مرتبہ اسٹیج پر اکٹھے پرفارم کیا جن کی پرفارمنس کو دنیا مزید پڑھیں

پاکستانی ڈیزائنر بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے منتخب

پاکستانی طالبہ اقصی اجمل نے بین الاقوامی پلیٹ فارم ’لیکسس ڈیزائن ایوارڈ‘ کے دنیا بھر سے حصہ لینے والوں کی فائنل لسٹ میں جگہ بنالی۔لیکسس ڈیزائن ایوارڈ کے لئے دنیا بھر کے چھ ڈیزائنرز میں اقصی کے پروجیکٹ کو بھی مزید پڑھیں