یونان اور بلغاریہ مہاجرین کو اپنے اپنے ملک میں داخلے کی اجازت دیں، ایمنسٹَی انٹرنیشنل

یورپی یونین کے رکن ممالک کو ترکی پہنچنے والے پناہ گزینوں کے بوجھ کو مل جل کر برداشت کرنے کے لیے مزید کوششیں صرف کرنی چاہییں ایمنسٹی انٹرنیشنل نے یونان او ربلغاریہ سے ان کی سرحدوں میں داخل ہونے کی مزید پڑھیں

سمندر پار پاکستانیوں کے لیے ریلیف!..عمار چوہدری

اس وقت تقریباً اٹھاسی لاکھ پاکستانی بیرون ملک مقیم ہیں۔ یہ سمندر پار پاکستانی پاکستان کیلئے زرمبادلہ بھیجتے ہیں‘ یہ زلزلے‘ سیلاب اور دیگر قدرتی آفات میں ملک کے کام آتے ہیں اور یہ اٹھاسی لاکھ پاکستانی اپنے اپنے ملک مزید پڑھیں

لندن، برلن، برسلز اور جنیوا سمیت 17 شہروں میں بھارت کیخلاف مظاہرے

لندن (دوست نیوز) طالب علموں،انسانی حقوق کے کارکنوں اور تارکین وطن گروپ کے نمائندوں نے بھارت میں متنازع شہریت قانون اور دہلی میں پر تشدد واقعات کے خلاف لندن ،برلن، برسلز اور جنیوا سمیت یورپ کے سترہ شہروں میں مظاہرے مزید پڑھیں

دہلی فسادات نے سکھوں کی نسل کشی یاد کرادی، تنمن جیت سنگھ ایم پی

لندن (دوست نیوز) بھارتی دارالحکومت دہلی میں مسلما نو ں کے قتل اور عبادت گاہوں کو تباہ کرنے کی گونج برطانوی پارلیمنٹ تک پہنچ گئی۔ بر طا نو ی پارلیمنٹ میں سکھ رکن تنمن جیت سنگھ نے دہلی میں مسلمانوں مزید پڑھیں

پندرہ ہزار مہاجرين ترکی اور يونان کی سرحد پر جمع ہيں۔ سرحد پر کشيدگی برقرار

ہزاروں مہاجرين کا يونان ميں زمينی راستے سے داخلہ روکنے کے ليے پوليس نے آنسو گيس اور ’اسٹن گرينيڈ‘ استعمال کيے۔ تارکين وطن اور يونانی پوليس کے درميان يہ تازہ تصادم بدھ چار مارچ کو کاستانيس نامی ديہات کے پاس مزید پڑھیں

کرونا وائرس کا خوف، اٹلی میں ہاتھ ملانے پر بھی پابندی عائد

روم : کرونا وائرس بچاؤ کےلیے اطالوی حکومت نے ملک بھر میں مصافحہ کرنے اور بوسہ دینے پر پابندی عائد کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یورپی ملک اٹلی میں بھی کرونا وائرس کے موت بانٹنے کا مزید پڑھیں

پیرس کے ریستوران نے اسکارف پہنی خواتین پر پابندی لگا دی

فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں ایک ریستوران نے مبینہ طور اسکارف پہنی ہوئی 2 خواتین کو ریستوران کے اندر داخل ہونے سے منع کردیا، واقعے کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد ریستوران کے گرد جمع ہوگئی اور احتجاج اور نعرے بازی مزید پڑھیں