بارسلونا ،پاکستانیوں کی دکانیں لوٹنے والےسپینش باشندوں کو جیل

بارسلونا (دوست مانیٹرنگ ڈیسک)بارسلونا کی یونین کونسل سانتس میں پستول کی نوک پر پاکستانیوں کی 5 کریانہ کی دکانوں کو لوٹنے والے 62 اور 39 سالہ 2 سپینش باشندوں کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔ لٹیروں نے 31 دسمبر سے مزید پڑھیں

اوریول جونکیرا کو پیرول پر جیل سے باہر جانے کی اجازت مل گئی

بارسلونا (دوست مانیٹرنگ ڈیسک) پابند سلاسل کاتالان علیحدگی پسند نائب صدر کاتالان ریجن اوریول جونکیرا کو پیرول پر جیل سے باہر جانے کی اجازت مل گئی۔ آرٹیکل 100.2 کا فائدہ اٹھاتے ہوئے، جونکیرا ہفتہ میں 3 دن مانریسا یونیورسٹی میں مزید پڑھیں

سپر مارکیٹس اور ریسٹورنٹس سے متعلق کاتالان پارلیمنٹ کا نیا قانون منظور

بارسلونا(دوست نیوز)سپر مارکیٹس اور ریسٹورنٹس سے متعلق کاتالان پارلیمنٹ نے ایک نیا قانون منظور کیا ہے۔ جس کے تحت، تمام ریسٹورنٹس گاہک کا بچا ہوا کھانا، اس کے طلب کرنے پر، بغیر اضافی ادائیگی کے، اسے گھر لے جانے کیلئے مزید پڑھیں

بارسلونا کو دوسرا بڑا دھچکا،الیمنتاریا ایگزیبیشن ملتوی،اب ستمبر میں ہوگی

بارسلونا(دوست نیوز)بارسلونا میں اپریل 2020 میں منعقد ہونے والی الیمنتاریا ایگزیبیشن کرونا وائرس کے خطرہ کے پیش نظر ملتوی کر دی گئی ہے۔ اب الیمنتاریا ایگزیبیشن رواں سال ستمبر میں منعقد کی جائے گی۔ یاد رہے اس سے قبل کرونا مزید پڑھیں

دہشت گرد تنظیم PKK کے سرغنہ عبداللہ اوجالان کو اٹلی کی اعزازی شہریت دینے پر ترکی کی شدید مذمت

وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اٹلی کے بلدیاتی ادارے فوسالتو کی جانب سے دہشت گردی کے سرغنہ عبداللہ اوجالان جو ہزاروں افراد کے قتل میں ملوث ہے کو اعزازی شہریت دیا جانا مزید پڑھیں

یونان نے مہاجرین کے معاملے میں عالمی اور یورپی یونین کے قوانین کو پاوں تلے روندھا ہوا ہے

کیا آپ سمجھتے ہیں کہ معصوم مہاجرین پر آنسو گیس پھینکنا ایک قابل قبول فعل ہے؟ ترک وزیرِ خارجہ وزیرِ خارجہ میولود چاوش اولو کا کہنا ہے کہ یونان نے عالمی قوانین اور یورپی یونین کے اصولوں کو التوا میں مزید پڑھیں

مخالفین اپنی خواتین کو یہ بینر تھما کر تصویر بنوائیں معافی مانگ لوں گا، خلیل الرحمان قمر

کراچی: ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کا کہنا ہے کہ مجھ پر تنقید کرنے والے اپنی خواتین کو یہ بینر تھما کر تصویر بنوائیں میں معافی مانگ لوں گا۔ خلیل الرحمان قمر نے ٹوئٹر پر ماروی سرمد کے لیے استعمال مزید پڑھیں