دنیا کا کوئی ملک لڑکیوں کے استحصال، ریپ سے پاک نہیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے انکشاف کیا ہے کہ شعبہ تعلیم میں خواتین اور لڑکیوں کی تعداد کے علاوہ ان کے خلاف تشدد آمیز رویے میں بھی اضافہ ہوا۔سرکاری خبررساں ادارے اے پی پی کے مطابق عالمی ادارہ برائے انسانی حقوق نے مزید پڑھیں

یونان: مہاجر کیمپ میں آتشزدگی گارڈز تارکین وطن کو روکیں: ترک صدر

انقرہ (دوست انٹرنیشنل ڈیسک)یونانی فائر فائٹر سروس کے مطابق لیسبوس کے جزیرے پرمہاجر کیمپ میں لگی آگ پر قابو لیا گیا ہے۔ بتایا گیا کہ آگ نے اس مرکز کے گودام کو شدید نقصان پہنچایا لیکن کوئی انسان زخمی یا مزید پڑھیں

سعودی عرب ، امیگریشن قانون کی خلاف ورزی پر56 غیر ملکی گرفتار

ریاض(دوست نیوز) سعودی دارالحکومت ریاض میں وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کی تفتیشی ٹیموں نے اقامہ اور قانون محنت کی خلاف ورزی پر 56 غیر ملکی کارکنوں کو گرفتار کر لیا ۔ریجنل ڈائریکٹر تفتیشی کمیٹی انسپکٹر بدرالعتیبی نے کہا مزید پڑھیں

جرمن حکومت یونان میں ایک ہزار بچوں کو اپنے یہاں پناہ دینا چاہتی ہے۔

جرمن حکام نے آج پیر نو مارچ کو بتایا کہ یہ فیصلہ جرمن چانسلر انگیلامیرکل کی اپنی حکومت کی حلیف جماعتوں کے ساتھ یورپ کی سرحدوں پر درپیش صورت حال اور کورونا وائرس کے حوالے سے گفتگو کے بعد کیا مزید پڑھیں

انڈین ایمبیسی اوسلو کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، دہلی میں نہتے مسلمانوں کو شہید کرنے والوں کو سزا دی جائے، کمیونٹی رہنما

اوسلو (ناصر اکبر) دہلی فسادات میں بے گناہ مسلمانوں کی شہادت کیخلاف انڈین ایمبیسی اوسلو کے سامنے کمیونٹی کی ایک بڑی تعداد نےمودی کیخلاف احتجاج کیا، مظاہرہ میں کشمیر ی اور بھارتی مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کیا گیا۔ مزید پڑھیں

قطر نے 14 ملکوں کے مسافروں پر بڑی پابندی لگادی،پاکستان بھی شامل

دوحہ : قطر نے کروناوائرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر چودہ ملکوں کے مسافروں کے داخلے پر عارضی طورپرپابندی عائد کردی، جس میں پاکستان بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق قطر نے 14 ممالک کے مسافروں کے لیے عارضی طور مزید پڑھیں

سعودی عرب:’سیکیورٹی کریک ڈاؤن‘ سرکاری، فوجی افسران تک وسیع کردیا گیا

سعودی عرب نے شاہی خاندان کی گرفتاریوں کے بعد ’سیکیورٹی کریک ڈاؤن‘ کو توسیع دیتے ہوئے حکومتی عہدیداران اور فوجی افسران تک بڑھا دیا گیا۔امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل کی رپورٹ کے مطابق یہ اقدام سعودی ولی عہد کی جانب مزید پڑھیں