دبئی میں“شیشہ” پینے پر سخت پابندی عائد کردی گئی

متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں “شیشہ” پینے پر سخت پابندی عائد کردی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دبئی کے تمام ریستوران اور قہوہ خانوں سمیت دیگر تفریحی مراکز پر شیشہ پینے پر پابندی عائد ہوگئی، ہوٹل مزید پڑھیں

رواں سال ایک لاکھ79 ہزار پاکستانی فریضہ حج ادا کریں گے.وزیر مذہبی امور

رواں سال مجموعی طورپر ایک لاکھ اناسی ہزار پاکستانی عازمین فریضہ حج ادا کریںگے ۔ یہ اعلان مذہبی امور کے وزیر نورالحق قادری نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں سرکاری حج اسکیم کے تحت قرعہ اندازی کے بعد کیا مزید پڑھیں

دعوت اسلامی کے زیراہتمام بارسلونا اور بادالونا کی مساجد میں بچے اور بچیوں کی تدریس 22مارچ تک روک دی گئی ، جمعہ کی نماز ہوگی،نوافل اور سنتیں گھر ادا کریں

بارسلونا(محمد اسید رضا عطاری)اسپین میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھتے جا رہی ہے، جس کے سبب اسکول اور کالجز کل سے بند ہوں گے اللہ تعالی سب کو اپنے حفظ امان میں رکھے، سب کی حفاظت فرمائے، سب مزید پڑھیں

اسرائیل میں پہلی بار با حجاب مسلم خاتون رکن اسمبلی منتخب

تل ابيب: اسرائیل میں پہلی بار 55 سالہ ایمان یاسین خطیب باحجاب مسلمان خاتون رکن اسمبلی منتخب ہوگئیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل میں پہلی مرتبہ ایک باحجاب مسلم خاتون الیکشن جیت کر رکن اسمبلی منتخب ہوگئی ہیں۔ 55 مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل انڈسٹری بیرون ملک پاکستان کے برانڈز متعارف کرائے،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ٹیکسٹائل انڈسٹری بیرون ملک پاکستان کے برانڈز متعارف کرائے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں صنعتی انڈسٹری کے فروغ کے لیے مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نواز شریف سے 54 پلاٹوں پر رعایت لینے کا الزام، میر شکیل الرحمان گرفتار

لاہور: (دوست نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے 54 پلاٹوں پر رعایت لینے کے الزام میں میر شکیل الرحمان کو گرفتار کر لیا ہے۔میر شکیل الرحمان آج دوسری بار نیب کے سوالات کا مزید پڑھیں

کرونا وائرس ، قونصل خانہ بارسلونا کے زیر اہتمام ہونے والا یوم پاکستان کا پروگرام ملتوی کردیا گیا

بارسلونا(پ ر)صحت عامہ کی غیر معمولی صورت حال کی وجہ سے 23 مارچ 2020 پر یوم پاکستان کا پروگرام ملتوی کیا جا رہا ہے اور یہ پروگرام اب 14 اگست کے پروگرام کے ساتھ زم کر کے إِنْشَاءَ ٱللّٰهُ پورے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سپین انٹرا پارٹی الیکشن 2020 کے لئے پینل کا اعلان کر دیا گیا

بارسلونا( پ ر )پاکستان تحریک انصاف سپین کے انٹرا پارٹی الیکشن 2020 کے سلسلے میں قرطبہ ریسٹورنٹ اینڈ میرج ہال پر ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں انٹرا پارٹی الیکشن کے لئے متفقہ طور پینل کا اعلان کر دیا مزید پڑھیں

کرونا وائرس ،میڈرڈ میں سرکاری دفاتر بند،تارکین وطن کو مشکلات

بارسلونا(دوست نیوز)میڈرڈ میں کرونا وائرس کا خوف اور بڑھتے ہوئے مریضوں کے پیش نظر تمام سرکاری ادارے، دفاتر جن میں خاص طور پر میڈرڈ امیگریشن آفس ،فارن آفیئر، کاغذات کی تصدیق ،منسڑی آف جسٹس کو بند کردیا گیا ہے۔ جس مزید پڑھیں