کروناوائرس: متحدہ عرب امارات میں غیرملکیوں کو خاص رعایت

ابوظہبی: کروناوائرس کے پیش نظر متحدہ عرب امارات میں کاغذی ویزے پر داخلے پر پابندی عائد ہے تاہم پاسپورٹ پر ’ثبت ویزے‘ والے مسافر یو اے ای میں داخل ہوسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کروناوائرس سے متاثرہ تمام ممالک سفری مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد اور فرانسیسی صدر کا کرونا وائرس کے بحران پر فون پر تبادلہ خیال

فرانسیسی صدرعمانوایل ماکروں نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔ انھوں نے کرونا وائرس کی وبا کی روک تھام کے لیے بین الاقوامی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔سعودی پریس مزید پڑھیں

کرونا وائرس سے بچاؤ، نادرا نے شناختی کارڈز کی تجدید کا کام معطل کر دیا

اسلام آباد: (دوست نیوز) کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے اقدامات اٹھاتے ہوئے نادرا نے ملک بھر میں شناختی کارڈز کی تجدید کا کام معطل کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر کے دفاتر میں روزانہ نوے ہزار شہری شناختی کارڈ مزید پڑھیں

ڈپٹی گورنر برائے بارسلونا “کارلوس پریئیتو”کاپاکستانی ٹیکسی ڈرائیوروں کیطرف سے میڈیکل سٹاف کے لیے مُفت سروس پرشکریہ کا پیغام

بارسلونا(دوست نیوز)کورونا وائرس بُحران کے دوران پاکستانی ٹیکسی ڈرائیوروں کیطرف سے میڈیکل سٹاف کے لیے مُفت سروس پر ڈپٹی گورنر برائے بارسلونا “کارلوس پریئیتو” نے سوشلسٹ پارٹی کے رہنماء حافظ عبدالرزاق صادق کے ساتھ گفتگو کے دوران پاکستانی کمیونٹی کا مزید پڑھیں

اسپین کرونا ہائی الرٹ،قانونی حیثیت نا رکھنے والے پاکستانی گھروں سے نا نکلیں

بارسلونا(دوست نیوز)کرونا وائرس ،اسپین بھر میں سرکاری دفاتر بند ہوگئے تارکین وطن کو مشکلات کا سامنا ہے،کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیےفوج کی خدمات حاصل کر لی گئی ہیں، کاتالونیا میں اسکول ،کالجز ،یونیورسٹیزبند کر دیئے گئے اور عام عوام مزید پڑھیں

چین، روس، پاکستان کا ڈالر کے بجائے مقامی کرنسیوں میں تجارت کا فیصلہ

اسلام آباد: چین، روس اور پاکستان سمیت شنگھائی تعاون تنظیم کے آٹھ رُکن ممالک نے ڈالر اور پاؤنڈ کی بجائے مقامی و قومی کرنسیوں میں باہمی تجارت اور سرمایہ کاری اور بونڈ جاری کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔اٹھارہ مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیکسی سیکٹر مبارک باد کا مستحق ،اللہ تعالیٰ صحت کے ساتھ خدمت کی توفیق دے،آمین خالد شہباز چوہان

بارسلونا(دوست نیوز)پاکستانی ٹیکسی سیکٹر مبارک باد کا مستحق ہے جہاں ایک پاکستانی اپنی دکان پر ضروریات زندگی کی اشیاء کی قیمتیں بڑھا کر اپنا منافع کمانے میں بدنام ہو رہا ہے، وہاں ٹیکسی سیکٹر اپنا کام کر کے اپنا اور مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے باعث دنیا پاکستان جیسے ممالک کا قرضہ معاف کرنے کا سوچے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا پاکستان جیسے دیگر ترقی پذیر ممالک کا قرضہ معاف کرنے کے بارے میں سوچے۔امریکی خبر ایجنسی کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان کا مزید پڑھیں

کورونا وائرس: پاکستان میں امریکی سفارتخانے نے ویزا سروس معطل کردی

کورونا وائرس کے پیشِ نظر امریکی سفارتخانے نے پاکستان میں ویزا سروسز معطل کر دیں۔امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سفارتخانے اور قونصل خانوں کی تمام ویزا اپائنٹمنٹس معطل کردی گئی ہیں۔امریکی سفارتخانے کے مطابق ویزا سروس مزید پڑھیں

مہاجرین 17 دنوں سے یونانی سرحدوں پر یورپ جانے کی آس لگائے بیٹھے ہیں

دس ہزار سے زائد پناہ گزین کٹھن حالات میں یونانی حکام کے رحم و کرم پر ہیں پناہ گزینوں کو یورپی سرحدوں پر انتظار کیے 17 دن گزر چکے ہیں۔ایدرنے جانے والے پناہ گزینوں کی یورپ جانے کی جدوجہد جاری مزید پڑھیں