کراچی پولیس کی بڑی کارروائی، انڈین ایجنسی‘’را’’کے دہشتگرد ونگ کا سرغنہ پکڑا گیا

کراچی: (دوست نیوز) کراچی پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے انڈین خفیہ ایجنسی ‘’را’’ کے دہشتگرد ونگ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہے۔کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن نے بتایا ہے کہ بھارتی نیٹ ورک ‘’را’’ کا سربراہ شاہد مزید پڑھیں

ایئرپورٹس پر کروناوائرس کی رپورٹ دکھانے کامعاملہ، فیصلہ کل ہوگا

وزیر ہوا بازی نے تصدیق کی ہے کہ وفاقی حکومت تمام ایئرپورٹس پر بین الاقوامی مسافروں کو کرونا ٹیسٹ منفی آنے کی رپورٹ دکھانا لازمی قرار دینے کے احکامات پر نظرثانی کرنے جارہی ہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے مزید پڑھیں

ہسپانوی عہدیدار کا ٹوکیو اولمپکس 2020ءملتوی کرنے کا مطالبہ

سپین کی اولمپک کمیٹی کے صدر الیجینڈرو بلانکو نے کہا ہے کہ عالمی وبائی بیماری کورونا وائرس کے خدشے کی وجہ سے ٹوکیو اولمپک کھیل ملتوی کر دیئے جائیں ۔ بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کی جانب سے 24 جولائی سے مزید پڑھیں

چودھری تنویر احمد گوندل کوساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ق) میں شامل ہونے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں، سجاد چیمہ

لاہور: (دوست نیوز) مسلم لیگ (ن) کے گجرات سے قومی اسمبلی کے ٹکٹ ہولڈر چودھری تنویر احمد گوندل ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ق) میں شامل ہو گئے ہیں۔چودھری تنویر گوندل نے دو بار چودھری وجاہت حسین کے مقابلے میں قومی مزید پڑھیں

کورونا کے متاثرین آئبوپروفن کی جگہ پیراسیٹامول استعمال کریں، ڈبلیو ایچ او

جنیوا: عالمی ادارہ صحت کے ترجمان کرسچیان لینڈمیئر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عوام الناس کو مشورہ دیا ہے جو لوگ ناول کورونا وائرس (کووِڈ19) سے متاثر ہیں انہیں چاہیے کہ درد کی صورت میں آئبوپروفن کی جگہ پیراسیٹامول مزید پڑھیں

برطانیہ میں کورونا وائرس کے ’ضدی مریضوں‘ کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

لندن: برطانیہ نے ہنگامی اور غیر معمولی اقدامات کے تحت پولیس کو کورونا وائرس کے ضدی مریضوں کی گرفتاری کا اختیار دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ میں نئے قوانین کے تحت پولیس سمیت دیگر حکومتی اداروں مزید پڑھیں