بارسلونا میں سکھ نوجوان کا قتل،سکھ کمیونٹی سراپا احتحاج،انصاف چاہئیے کے نعرے
بارسلونا(دوست نیوز)گزشتہ دنوں بارسلونا کے قریبی شہر کاستادل فیل میں 20سالہ سکھ نوجوان کو دن دیہاڑے چاقو کے وار کر کے قتل کردیا گیا۔جو ابھی چند ہفتے قبل خاندان کے…