’’اپنی سوچ اور ضمیر کے مطابق ووٹ دیں، سوشلسٹ پارٹی بائیں بازو کو نگلنا چاہتی ہے‘‘آئیرینے مونتیرو اور گیبریل روفیان
سانچیز کی عوام سے اپیل، ’’ووٹ ڈال کر فیخو اور اباسکال کو گھر بھیج دیں‘‘، پوپ لیو چہاردہم نے بھی ووٹ دیا ہے
بارسلونا میں داعش کا حامی دوبارہ جہادی پروپیگنڈا پھیلانے کے الزام میں گرفتار، عدالت نے جیل بھیج دیا
اسپین میں پاکستانیوں کو غیر قانونی طریقے سے لانے اور ورک پرمٹ دلوانے والا بڑا جرائم پیشہ نیٹ ورک بے نقاب، 50 افراد گرفتار
بارسلونا میں میٹرو اور بسوں کے ملازمین 11 نومبر کو ہڑتال کریں گے، ملازمین کی بڑی اکثریت کی حمایت
